تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hone" کے متعقلہ نتائج

hone

غم اندوز ہونا

ہونے

ہونا (رک) کی مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل

ہُنا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ، سونے کا سکہ ۔

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

حَنَا

ہنا (رک) کا معرب ، گھوڑے کی زین کا اگلا اونچا حصہ

ہَنا

ہنا

ہَنی

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

حِنا

مہندی (لگانے کے لئے تیار شدہ)

honey

اَنْگبِیْن

ہونے جانا

وقوع پذیر ہونے والا ہونا ، پیش آنے کے قریب ہونا ، ہونے کے قریب ہونا ، عنقریب ہونا

ہونے دینا

(جنسی فعل کے بعد) خلاص ہونے دینا ، انزال ہونے دینا ، جھڑنے دینا ، منزل ہونے دینا

ہونے والے

بننے والے ۔

ہونے والا

شدنی، پیش آنے والا، وجود میں آنے والا

ہونے والی

ہونے پَر

ہو جانے پر

ہونے دو

ہو جانے دو ، ہو لینے دو

ہونے لَگنا

ہونا نیز شروع ہونا، آغاز ہونا، ابتدا ہونا

ہونے کو ہے

پیش آنے والا ہے ۔

ہونے تَک

وقوع پذیر ہونے تک ، پیش آنے تک

ہونے کو آنا

ہونے کے قریب ہونا ، واقع ہونے کو ہونا ، ہونے والا ہونا ۔

ہونے والی بات

شدنی بات ، پیش آنے والی بات ؛ قسمت کا لکھا ۔

ہونے ہار

ہونے کو تو

دیکھنے میں تو ایسا ہے ، کہنے کو یا نام کو تو یہ بات ہے ۔

ہونے کے دن

(عورت) حیض کا زمانہ، ایام کے دن (آنا کے ساتھ مستعمل)

ہونے ہارا

رک : ہونے والا ۔

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

ہُننا

ایثار کرنا ، قربانی دینا ؛ کسی چیز کی پیش کش کرنا

ہُنّا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ۔

ہونے جوگ

ہونے کے قابل، ہونے والا

honeybee

شہد کی مکھی

honeyed

شہد

honeyless

بے مٹھاس

honeydew

میٹھی رج جو درختوں کے پتوں پر مثل شبنم کے ہوتی ہے

honesty

اِیْمانداری

honestly

اِیمان داری سے

honeymoon

بیاہ کے بعد کا پہلا مہینہ

honeybag

مکھی کے شہد کی تھیلی

honest

اِیْمان دار

honeycombed

شہد کی ککڑی یا چھتا

honeymooner

ہنی مون ماننے والا / والی

honeyeater

شکر خورا

honeystalk

تپتیا گھاس کا پھول

honeymouthed

منہ کا میٹھا

honeytongued

منہ کا میٹھا

ہاں نا

honeysuckle

ایک قسم کا پودا اور اس کا پھولا

honeycomb

شہد کی مکھی کا چھتا

آنِسْٹ

ایمانْدار، دیانت دار

ہَنی مُون

شہد جیسی حلاوت والا مہینہ ؛ مراد : شادی کے فوراً بعد بالعموم پہلا مہینہ جس میں دولھا دولھن گھومنے پھرنے جاتے ہیں (عموماً شہر یا ملک سے باہر) ، ماہِ زفاف ۔

ہَنی مُون کَرنا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہَنی مُون مَنانا

دولھا دولھن کا شادی کے بعد کسی پر فضا اور خوب صورت مقام کی سیر کو جانا

ہُناں

رک : وہاں

ہانا

پوشاک ، لباس ، پہناوا.

ہانی

گھاٹا ، کمی ، نقصان ؛ تباہی ، بربادی ؛ چھوڑنے یا تیاگنے کا عمل ۔

ہو آنا

کسی جگہ پھیرا لگا کر آنا، کہیں جاکر واپس پلٹ آنا، کسی سے مل کر آنا

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

ہُوں آں

کسی بات کے اقرار کرنے کا کلمہ ۔

hone کے لیے اردو الفاظ

hone

həʊn

hone کے اردو معانی

  • ہُڑَکنا
  • کَراہْنا
  • کُڑْھنا

hone के उर्दू अर्थ

  • हुड़कना
  • कराहना
  • कुढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hone)

نام

ای-میل

تبصرہ

hone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone