تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُولا" کے متعقلہ نتائج

ہُولا

ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک

ہُولا ہونا

لگنا ، چبھ جانا ، گھپ جانا ، ضرب لگنا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہُولاشْٹَک

ہولی کے پہلے کے آٹھ دن جس میں شادی، جشن وغیرہ نہیں کیا جاتا، جرتا برتا

اُولا ہو جانا

ٹھنڈا ہونا یا ہو جانا

اُولاہْنا

رک : الاہنا.

تَک٘بِیرِ اُولیٰ

وہ کلمے جن سے اذان شروع ہوتی ہے اور اقامت بھی (جماعت کے ساتھ)، تکبیر تحریمہ

جَمْرَۂ اُولیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی پہلی جگہ ، چھوٹا شیطان .

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

نَفخَۂ اُولیٰ

(فقہ) پہلی مرتبہ پھونکا جانے والا صور، نفخہ فزع

مادَّۂ اُولیٰ

اولین مادّہ جس سے تخلیقِ کائنات ہوئی.

سَیّارَۂ اُولیٰ

ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے

مُرافَعَۂ اُولیٰ

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو نیز پہلی اپیل ۔

مِصْرَعَۂ اُولیٰ

شعر کے دو مصرعوں میں سے پہلا ، شعر کا نصف اوّل ۔

قَعْدَۂ اُولیٰ

چار یا تین ركعت والی نماز میں دوسری ركعت كے بعد تشہد میں بیٹھنا .

ہاجِرَہ اُولیٰ

(ارضیات) وہ نصف النہار جس سے طول بلد ناپا جائے (خصوصاً گرینچ پر سے گزرنے والا) نقشے پر طول بلد کو ظاہر کرنے کی لکیر(انگ : Prime meridian) ۔

ہَیُّولیٰ اُولیٰ

(طبیعیات) مادّے کا ابتدائی خاکہ ، درجہ یا ساخت وغیرہ ، جوہر اوّل ۔

جَوہَرِ اُولیٰ

رک : جوہر اول.

بَدَرْجَۂ اُولیٰ

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

قُرُونِ اُولیٰ

اسلام کے ابتدائی زمانے یا دور، ابتدائی زمانہ

غایَتِ اُولیٰ

اولین مقصد، بنیادی مقصد

وُجُودِ اُولیٰ

رک : وجودِ اعظم ؛ ذاتِ باری تعالیٰ ۔

قابِلِیَّتِ اُولیٰ

(تصوّف) تعینِ اوّل کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے.

مُغَیّرَہِ اُولیٰ

(طب) وہ قوت جو غذا کو ہضم کرکے عضو میں ملا دے

سَیّاراتِ اُولیٰ

اجرام فلکی جو کسی ستارے کے گِرد گُھومتے ہیں بالخصوص وہ سیّارے جو نظامِ شمسی میں سُورج کے گِرد گُھومتے ہیں .

نَشاۃِ اُولیٰ

رک : نشاۃُالا ُولیٰ ۔

مُرافَعِ اُولیٰ

(قانون)پہلی اپیل

مَقْصَدِ اُولیٰ

اعلیٰ مقصد ، بلند مقصد ۔

عادِ اُولیٰ

حضرت ہود علیہ السلام کی قوم ، عرب کی قدیم قوم سام.

اَعْدادِ اُولیٰ

وہ اعداد جن کے اجزاے ضربی ایسے نہ ہوسکتے ہیں کہ ہر ایک ان میں کا ایک سے بڑا ہو.

عُقُولِ اُولیٰ

(تصّوف) غیر مادّی و مجّرد عُقُول نیز رک : عُقُولِ عشرہ .

عَدالَتِ مُرافَعَۂِ اُولیٰ

پہلے اپیل کی عدالت، وہ عدالت جس میں مقدمہ کی ابتدائی تحقیقات ہو اور فیصلہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُولا کے معانیدیکھیے

ہُولا

huulaaहूला

اصل: ہندی

وزن : 22

ہُولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہول، برچھی، بھالے یا تلوار وغیرہ کی نوک کا صدمہ، ضرب، گھونچا، بھونک آنکس، کجک
  • (ھ) بھنے ہوئے سبز چنے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of huulaa

Noun, Masculine

हूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शस्त्र आदि हूलने की क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone