تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُولا" کے متعقلہ نتائج

لُولا

جس کے ہاتھ بیکار ہو گئے ہوں، لُنجا

لُولا لَنْگَڑا

لَن٘گْڑا لُولا

ہاتھ اور پان٘و دونوں اعتبار سے ناقص ؛ مراد : نامکلمل ، ناقص ، کمزور .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُولا کے معانیدیکھیے

لُولا

luulaaलूला

وزن : 22

لُولا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر، مؤنث

  • جس کے ہاتھ بیکار ہو گئے ہوں، لُنجا
  • پیروں سے اپاہج، لنگڑا
  • جس کے ہاتھ پیر نہ ہوں، بے دست و پا، ٹنڈا
  • جو کچھ بھی کرنے کے قابل نہ ہو، مجبور، بے سہارا، بے یار و مددگار، بے اختیار، بے کام
  • مونث کے لئے لوٗلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of luulaa

Noun, Adjective, Masculine, Feminine

  • without hands, disabled in the hand, incapacitated with hands, crippled, handicapped
  • lame
  • withered or distorted (a limb), one who has lost the use of hands and feet, paralysed

लूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • जिसका हाथ कट गया हो या बेकाम हो गया हो, जिसके एक या दोनों हाथ न हों, बिना हाथ का, लुंजा
  • पैरों से अपाहज, लंगड़ा
  • जिसके हाथ-पैर न हों टुंडा
  • जो कुछ भी करने में असमर्थ हो, असहाय, असमर्थ, अशक्त, बेकाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone