تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھولا" کے متعقلہ نتائج

ڈُھولا

(معماری) ڈاٹ کا قالب ، گُمک ، کین٘ڈا جو ڈاٹ کے دہن کی وضع کا گارے مٹی کا بنا لیا جاتا ہے.

ڈُھولا بَنْدی

(عو) حد بندی ، کھیت یا زمین کی سرحد کا نشان بنانا ، رقبہ بندی.

ڈُھولا باندْھنا

در کی ڈان٘ٹ میں لکڑی ڈال کر بھراؤ بھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھولا کے معانیدیکھیے

ڈُھولا

Dhuulaaढूला

وزن : 22

موضوعات: معماری

ڈُھولا کے اردو معانی

  • (معماری) ڈاٹ کا قالب ، گُمک ، کین٘ڈا جو ڈاٹ کے دہن کی وضع کا گارے مٹی کا بنا لیا جاتا ہے.
  • پنڈ ، جسم ، دیہہ.
  • درخت کی جڑ کے اطراف پانی کی رو کے لیے مٹی کا بنایا ہوا گھیر ، مٹی یا این٘ٹوں کا ڈھیر ؛ دریاکا کنارہ.
  • ٹھکانا ، چبوترا ، بیٹھنے کی جگہ ، چوکی.
  • ڈھورا ، ایک قسم کا کیڑا جو چنے میں سوراخ کر دیتا ہے.
  • کھیتوں اور زمینوں کی حد طاہر کرنے کی پٹی ، باڑھ ، ڈان٘ڈا ، مین٘ڈ.
  • بے وقوف ، حمق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words