تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُولا" کے متعقلہ نتائج

کُولا

انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ

کُولا ہِلانا

حرکت کرنا.

کُولانچ

زقند ، چھلا ن٘گ ، چوکڑی.

کُولا مَٹْکانا

رک : کولا مار کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کُولا مارْ کَر چَلْنا

مٹک کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُولا کے معانیدیکھیے

کُولا

kuulaaकूला

وزن : 22

کُولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ
  • کُشتی کا ایک دان٘و، جس میں حریف کو کولہے کی زد پر لاکر یا کولہے پرچڑھا کر گرا دیتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuulaa

Noun, Masculine

  • buttock

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone