تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایں و آں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایں و آں کے معانیدیکھیے
ایں و آں کے اردو معانی
فعل متعلق
- یہ اور وہ، یہ دنیا اور اس کے بعد کی دنیا، دنیا و آخرت
شعر
رضائے دوست میں کچھ ایں و آں باقی نہیں رہتا
محبت کا کوئی فرمان ٹھکرایا نہیں جاتا
بہ اعتبار فکر رہے شادؔ فلسفی
لیکن مٹا سکے نہ کبھی ایں و آں کا فرق
ہمارا عشق ہے تفریق ایں و آں سے بلند
زمیں نشیں ہیں مگر ہیں ہم آسماں سے بلند
English meaning of ii.n-o-aa.n
Adverb
- this and that, this world and hereafter
ईं-ओ-आँ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ये और वो, यह संसार और इसके पश्चात का संसार, लोक और परलोक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایں و آں)
ایں و آں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔