تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْ" کے متعقلہ نتائج

اِشْ

ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .

اِشْتِہا

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

اِشْہا

خواہش

اِشْبیخْتَہ

اِشْعاع

شعاع ڈالنے کا عمل، (روشنی کا) پر تو یا جھلک ڈالنا

اِشْہاد

اِشْتِہار

شہرت، مقبولیت، ناموری، مشتہری

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِشْتِہاری

(عموماً کسی برائی میں) مشہور، جانا پہچانا، خصوصاً جس کی تلاش میں حکومت وغیرہ کی طرف سے اشتہار دیا گیا ہو

اِشْتِباہی

اِشْتِباہ

شک و شبہہ، دھوکا، التباس، غلط فہمی

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْعاعی

اِشْعال

اِشْتِہاد

گواہی، شہادت، شہادت دے جانا

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اِشْعَار

اظہار، جتانا، آگاہ کرنا

اِشْتِہائی

جو خواہش پر مبنی ہو ، ارادی .

اِشْتِیاقِیَہ

شوق پر مشتمل ، شوق سے بھرا ہوا .

اِشْٹ

چاہا ہوا، مطبوع، مطلوب، مقصود، پسندیدہ

اِشْت

محبوب ، پیارا ، عزیز .

اِشْتِعالی

اشتعال سے منسوب، اشتعال پیدا کرنے والا، مشتعل کرنے والا، بھڑکانے والا

اِشْتِعال

آگ یا شعلہ بھڑکنے کی کیفیت، بھڑکانے یا جوش دلانے کا عمل

اِشْقا

رنج دینا

اِشْفا

شفا دینا، اچھا کرنا، دوا دینا جس سے صحت ہو، موت کے قریب ہونا، کسی چیز کے قریب ہونا

اِشْٹام

رک : اسٹام .

اِشْتِعالْنا

بھڑکنا ، ابھارنا ، اکسانا ، ورغلانا .

اِشْتَک

(لفظاً) جامہ طفل نوزائیدہ ، (کنایۃً) عنفوان ، ابتدا ، آغاز جوانی کی امنگ .

اِشْکِل

وہ گھوڑا جس کا آگے کا دایاں اور پیچھے کا بایاں پاؤں سفید ہو

اِشْتِعالَک

آگ یا شعلے کو بھڑکانے یا مشتعل کرنے کا عمل، اشتعال

اِشْٹامْپ

رک : اسٹام .

اِشْتِکا

اِشْتِرا

خرید و فروخت، بیع و شرا

اِشْراقی

اشراق کی طرف منسوب، اشراقیہ فرقہ کا فرد

اِشْراک

(لفظاً) شریک کرنا

اِشْحام

کھانے میں چربی ڈالنا

اِشْراط

مویشی کو نشان لگا کر فروخت کے لئے بھیجنا، تیار کرنا

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْماس

روشن ہونا دن کا

اِشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

اِشْکال

دقت، دشواری

اِشْراب

(لفظاً) پانی وغیرہ پلانا

اِشْمام

حرف موقوف کو ساکن کرتے ہی معاً ہونٹوں سے ضمے کی طرف اس طرح اشارہ کرنا کہ لب ملنے نہ پائیں، کسی حرف میں دوسرے حرف کی آواز کی خفیف سی آمیزیش

اِشْقَاق

ایک شق سے نئی شق نکالنا، بات سے بات پیدا کرنا (عموماً ترکیب نسبتی میں مستعمل)

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِشْخام

دودھ بگڑ جانا

اِشْکالْنا

(جھٹکے یا زور سے) ابھارنا، پھدکانا، بھڑکانا

اِشْکُوخ

اِشْخِیص

(۲) اشخیص سیاہ : ایک پودا جس کی سرخ رنگ ساق بالشت بھر کی اور پتے اشخیص سفید سے ذرا چھوٹے اور نرم ہوتے ہیں (تروتازہ کا رنگ سرخ اور خشک ہونے پر سیاہ ، پھول میں نقطے اور کانٹے ، جڑ موٹی اور کالی ، اندر سے سرخ . ہر دو دواؤں میں مستعمل) (لاطینی Atractylish Gummifera)

اِشْتِیاق

شوق، آرزو، تمنا، عشق، محبت‏، خواہش

اِشْتِیاقی

خواہش رکھنے والا، مشتاق، آرزو مند

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِشْکَلات

شبہے ، اشکالات ، دشواریاں .

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اِشْتِراک

پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کی خریداری میں شرکت، ترکیب میں مستعمل، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، تناسل میں شرکت، جفتی یا پیوند کاری، سوشلزم، کمیونزم، مارکسیزم

اِشْتِکار

اِشْتِداد

کسی کیفیت یا حالت میں شدت یا زیادتی، تشدد، سختی کا برتاو، سخت گیری

اِشْتِباک

خلط ملط یا گڈ مڈ ہو جانے کا عمل، دونوں ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں پیوست کرنا

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْ کے معانیدیکھیے

اِشْ

ishइश

وزن : 2

اِشْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ش کو کھینج کر سیٹی کی سی ایک آواز جو گود کے بچوں کو پیشاب پاخانہ کراتے وقت مائیں یا کھلائیاں منْھ سے نکالتی ہیں ، دودھ پیتے بچے کو پیشاب پاخانہ کرانے کی تحریک یا اشارے کے لیے آواز .
  • (مجاذاً) پیشاب ، جیسے ماں بچے کو پیشاب کرا کے پیار کے ساتھ کہے : جلو بس ! اش (= پیشاب وغیرہ) کر لیا ، اب سو جاؤ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ish

Noun, Masculine

  • a vocative, especially said by a child's parents when he taken a pee

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words