تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجارا" کے متعقلہ نتائج

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِجارے

ذمے یا قبضے میں .

اِجارہ اُجاڑا

ٹھیکے میں دیا ہوا کام خراب اور ناقص ہوتا ہے

اِجارا

اجارہ داری

اِجارَہ باندْھنا

ٹھیکے پر لینا ، (مجازاً) قبضہ کرنا .

اِجارَہ لینا

(کسی چیز کو) ٹھیکے پر لینا

اِجارَہ نامَہ

وہ اقرار نامہ یا دستاویز جو ٹھیکے، کرایے یا ذمہ داری وغیرہ کے لیے لکھی جائے

اِجارَہ کَرنا

اجرت پر لینا، ٹھیکا لینا

اِجادَہ

اچھا کام کرنا، اچھی بات کرنا، اچھی بات کا اعلان کرنا

اِزارہ

عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.

اِجارَہ لِکْھنا

ٹھیکا لینا

اِجارَہ لَگانا

چنگی، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اِجارہ پَٹّہ

ٹھیکے کی دستاویز، اقرار نامہ

اِجارَت

رک : اجارہ جو اس کی تخفیف اور زیادہ مستعمل ہے .

عِضادَہ

لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارے دینا

ٹھیکے، کرایے، اجرت یا لگان وغیرہ پر دینا

اُجْڑا

۰۳ بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان

اُجْڑے

آجڑا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، عموماً ترکیب میں مستعمل

اُجْڑی

ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا

اِجارے کا پَٹَّہ

اِجارے لینا

ٹھیکے ، کرایے ، اجرت یا لگان وغیرہ ر لینا ، کرایے پر حاصل کرنا .

اِجارے ہونا

ٹھیکے ، کرایے یا لگان وغیرہ پر لیا یا دیا جانا ، قبضے میں ہونا .

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادَہ

آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار

اِجْرا

(ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

اُجُورا

کرایہ ، بھاڑا

اوجْری

رک : اوجھڑی.

اُجاری

دیوتاؤں کا فصل میں حصہ

اُجیرا

روشنی، صبح کا اجالا، چاندنی

اَجُورا

اَجوری

کھیت میں کام کرنے والوں کی پیشگی مزدوری، کسانوں کو ملنے والا قرض، ہل چلانے کا محنتانہ، کھیتی باڑی کی مزدوری

اُجارا

روشن، تابناک، اجلا

اِیْجادی

ایجاد سے منسوب : طبیعت سے پیدا کیا ہوا

azure

لَاجَوَرْد

اِجْرائی

جاری ، نافذ ، شایع یا مشتہر کیا ہوا .

اَجُرّی

پختہ اینٹ کے رنگ کا (گھوڑے یا کبوتر کے لیے مستعمل)

آذَری

(ابراہیم کے والد) آذر کا بنایا ہُوا، آذر ہوشنگ کا پیرو، آذربائیجان کا باشندہ، اُردو میں بتان آذری کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے

آزَری

آزر (رک) سے منسوب۔

آزاری

(تركیب میں جزو اول كے ساتھ مل كر) ستانا، دكھ دینا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

آجدہ

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اَزیرا

اُجُورَہ

کرایہ، بھاڑا

اَنْجُری

ہتھیلیوں پر بنایا گیا گڑھا، دعا کی طرح ملے ہوئے ہاتھ، انجلی، انجل

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

ایزِدی

ایزد سے منسوب : خدائے تعالیٰ کا

ایزارَہ

رک : ازارہ ۔

اُجاڑُو

برباد یا تباہ کرنے والا، ناسی

اونجْری

اناج کو وہ ڈھیر جو فصل کے موقع پر کسی پیر اولیا کےنام پر الگ کردیا جائے .

azide

کیمیا: کوئی مرکب جس میں اصلیہ -‎N3 شامل ہو۔.

اَجْدَع

نکٹا، بوچا

اوجْڑی

رک : اوجھ۔

عَذْرا

دوشیزہ، کنواری لڑکی

عُذْری

قابلِ معافی ؛ (قانون) وہ اراضی جس پر سرکارہ لگان معاف ہو.

اِضراع

عَضُدی

عَضُد (رک) سے منسوب یا متعلق، بازو کا ، بازو والا، بازو دار.

عَجِدُّو

جلدی کرو ، شتابی کرو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارا کے معانیدیکھیے

اِجارا

ijaaraaइजारा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أجَرَ

اِجارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجارہ داری
  • کرائے پر مکان دینا، ٹھیکہ پر زمین دینا، ٹھیکہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِزارہ

عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.

شعر

English meaning of ijaaraa

Noun, Masculine

इजारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकाधिकार
  • किराए पर मकान देना, ठेका पर ज़मीन देना, ठेका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone