تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِمْنا بِالْیَد" کے متعقلہ نتائج

یاد

قوت حافظہ، یادداشت، یاد رکھنے کی قوت

یَد

بازو کا وہ حصہ، جو کلائی سے نیچے ہوتا ہے اور جس میں ہتھیلی، انگلیاں اور انگوٹھا شامل ہیں، ہاتھ، کف، دست

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یادہ

(ف) صفت۔ بے ہودہ، لغو، نامعقول، بے معنی

یادی

ذکر خدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد میں مشغول رہنے والا

یاد پَڑنا

۔ یا دآنا۔ خیال میں آنا۔ ذہن میں آنا۔؎

یَد مُبارک

(احتراماً) مبارک ہاتھ، دستِ مبارک

یَدا

(قدیم) کب، کس وقت، جب، جس وقت، جبکہ

یَدُ القَص

دستہ ، موٹھ ، ّہتا ، قبضہ ، دستہ ، دستہ نما خلیہ یا ّہڈی ، سینے کی ّہڈی کے اوپر والا ّحصہ یا مطرقی ّہڈی کا دستہ نما ّحصہ ۔

یَدِ بَیْضا

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزے کی تلمیح، جب حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا ہاتھ بغل میں ڈال کر نکالتے تو وہ بہت تیز چمکتا اور دیکھنے والوں کی آنکھیں چندھیا جاتیں، یہ ان کا ایک معجزہ تھا،

یَدِ طُوْلیٰ

(لفظاً) لمبا ہاتھ، دستِ طویل

یَدِ بَیضَوی

چمکتا ہوا ہاتھ، سفید ہاتھ

یَدِ

اگر ، کبھی ، اس صورت میں، اگرچہ، حالانکہ

یاد لَگی ہونا

کسی کا ہر وقت تذکرہ یا دھیان ہونا

یَدی

مگر، ابھی، اس وقت

یَدان

(لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.

یَد قُدرَت

قدرت کا ہاتھ، خدا تعالیٰ کی شان اور طاقت، خدا کی قدرت، خدائی کام

یَدِ بَیضا دِکھانا

کوئی کرامت کر دکھانا، کچھ ایسا کرنا جو آسان نہ ہو

یَدِ بَیضَا دِکھلانا

معجزہ دکھانا ؛ حیرت انگیز کام کرنا ؛ اپنے آپ کو کسی کام میں مہارت کے ذریعے نمایاں کرنا ۔

یاد ہے

بخوبی معلوم ہے ، خوب جانتے ہیں ، ذہن پر چڑھا ہوا ہے ، خوب رواں ہے ۔

یَدا کَدا

(قدیم) جب تب، کبھی کبھی، ؛ جب کبھی

یَدِ طُولیٰ رَکھنا

دسترس رکھنا، بہت مہارت رکھنا، بڑا بھاری ملکہ ہونا

ید طولیٰ حاصل ہونا

کمال حاصل ہونا

یَدُ اللہ

خدا کا ہاتھ، مراد: اللہ کی ذات، اللہ کی قدرت

یَدَک

یَدَن

واسطے

یَدُاللّٰہی

(لفظاً) حدا کے ہاتھ والا، قدرت والا، حدا کا ہاتھ ہونے کی حالت یا کیفیت ، وہ مقام جہاں انسان ایسے کام انجام دیتا ہے جسے انسانوں کی حیثیت اور طاقت سے بالاتر کہا جاتا ہے؛ مراد: قدرتِ کاملہ.

یَدَین

یاد دَہ

یاد دلانے والا، کسی بات یا چیز کو دھیان یا خیال میں لانے والا

یاد میں

دھیان میں، خیال میں، تصور میں

یاد سوں

یاد سے خیال سے خیال کرکے

یاد مُوں

رک : یاد میں

یاد سے

ذہن سے دل ، و دماغ سے قوت حافظہ سے نیز خیال سے خیال کرکے

یاڑَہ

دھان کی ایک قسم

یاد رہے

، بے شک ضرور ، بالیقین ، شرطیہ ، دعوے کے ساتھ

یاد اللہ

یاد خدا کی عبادت بندگی

یاد کَر

تاکیداً بھول نہ جا ، دھیان میں رکھ ۔

یادداشْت

یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ

یاد دار

یاد رکھنے والا ؛ (مجازاً) یادگار ۔

یاد آوَر

یاد دلانے والا ، خیال ، ذہن یا دل میں کوئی بھولی ہوئی بات پھر سے لانے والا ، (کوئی بات یا شے) جو کسی چیز کی یاد دلائے

یاد آنا

یاد دہی

یاد دلانے کا عمل، حالت یا کیفیت

یاد آنا

خیال آنا، ذہن میں آنا، بھولی ہوئی چیز یاد آنا، کسی بات کا خیال ہونا

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

یاد بدنا

بھولی ہوئی چیز کی نسبت شرط لگانا، یاد فراموش کی نسبت شرط لگانا

یاد کرنا

بار بار نام لینا ، رٹنا گھڑی گھڑی تذکرہ کرنا

یاد ہونا

حفظ ہونا، ازبر ہونا، معلوم ہونا، بھول نہ جانا

یاد کَرے

کبھی نہ بھولے، پچھتائے، ہاتھ ملے، افسوس کرے

یاد کَرو

دھیان میں لاؤ ، خیال میں لاؤ ؛ (عموماً) کسی بھولی ہوئی بات کو یاد دلانے کے لیے بولتے ہیں یا

یاد رَہنا

دھیان رہنا، خیال رہنا، دل سے نہ بھولنا، فراموش نہ کرنا، حافظے میں رہنا، ذہن میں رہنا، دل سے محو اور فراموش نہ ہونا، بھول میں نہ پڑنا

یاد لاونا

یاد کرنا نیز بلانا

یاد آوَری

یاد دلانے کا عمل یا حالت، یاد کرنے کا عمل، یاد فرمائی، بھولی ہوئی چیز یاد کرنا

یاد بُود

رک ، یادداشت .

یاد گِیر

یاد رہنے والا ؛ یاد رکھنے والا ۔

یاد پَڑانا

یاد آنا، ذہن میں آنا، خیال میں آنا، یاد گزرنا

یاد دلبر

چاہنے والے کی یاد، معشوق کی یاد

یاد باندھنا

تصور کرنا ، خیال کرنا ، دھیان میں آنا ۔

یاد کرو گے

پچھتاؤ گے ، ہاتھ ملو گے ، افسوس کرو گے ، یاد آئے گی ۔

یاد رکھ

نصیحت کے موقعے پر کہتے ہیں نیز دھمکانے یا جوابی کارروائی کے موقعے پر بھی کہا جاتا ہے

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِمْنا بِالْیَد کے معانیدیکھیے

اِسْتِمْنا بِالْیَد

istimnaa-bil-yadइस्तिम्ना-बिल-यद

اصل: عربی

وزن : 22

اِسْتِمْنا بِالْیَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اپنے) ہاتھ سے (اپنی) منی نکالنا، اپنے ہاتھ نفسانی خواہش پوری کرنا

English meaning of istimnaa-bil-yad

Noun, Masculine

  • masturbation, onanism

इस्तिम्ना-बिल-यद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ से इंद्रिय संचालन करके वीर्यपात करना, हस्तमैथुन, हथलस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِمْنا بِالْیَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِمْنا بِالْیَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone