تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَگ کے معانیدیکھیے
جَگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مخلوق، خلقت، لوگ، راجاؤں کی ایک رسم کا نام جو سب میں زبردست راجہ کیا کرتے تھے
- دنیا، جہان، عالم
- مذہبی اجتماع جس میں بعض رسوم ادا کی جاتی ہیں، قربانی جو شاستر کے طریقے پر ہو
شعر
جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا
تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا
آب حیات جا کے کسو نے پیا تو کیا
مانند خضر جگ میں اکیلا جیا تو کیا
English meaning of jag
Noun, Masculine
- world, universe
जग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चेतन सृष्टि, जगत, संसार, दुनिया, विश्व
- संसार के लोग, जनसमुदाय
- एक धार्मिक सभा जिसमें कुछ अनुष्ठान किए जाते हैं
- पुराने समय के महान राजाओं के एक कर्मकाँड का नाम
جَگ سے متعلق کہاوتیں
جَگ کے قافیہ الفاظ
جَگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَگ)
جَگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔