تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاگ" کے متعقلہ نتائج

لُعاب

زبان سے رِسنے والی رطوبت یا نمی ، من٘ھ سے نکلنے والی رطوبت ، رال ، تھوک.

لُعاب دار

چہچہا، لجلجا، لیس دار، چیپدار؛ شوربے دار

لُعابات

لعاب (رک) کی جمع ، لیسدار مادّے ، گوند ، سریش وغیرہ.

لُہاب

جلنا، دُھکنا، شعلہ (دھویں کے بغیر) گرمی (آگ وغیرہ کی)، آنچ

لُعاب دار سالَن

گاڑھے شوربے کا سالن جس کے شوربے میں پانی کم اور گھی زیادہ ہو.

لُعاب نُما جانْوَر

(حیوانیات) رال کی طرح کے جانور جن میں ہڈی نہیں ہوتی.

لُعاباتِ ہاضِم

غذا ہضم کرنے والے مادّے جو من٘ھ کی اندرونی غدود سے پیدا ہوتے ہیں.

لُہابی

آگ میں جلنے والا ؛ (کنایۃٔ) دوزخی.

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

مُدِرِّ لُعاب

(طب) لعاب دہن یا تھوک کو جاری کرنے والی دوا

شِیرِ لُعاب

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاگ کے معانیدیکھیے

جھاگ

jhaagझाग

اصل: ہندی

وزن : 21

جھاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹے چھوٹے بلبلے جو پانی یا کسی بھی سیال میں گرمی سے یا زور سے حرکت کرنے سے یا کسی دوسرے جزو مثلاً پانی چونا سجی یا صابن وغیرہ کے حل ہو جانے سے سطح پر پیدا ہو جاتے ہیں، یا کسی اور سبب سے (مثلاً گائے، بھینس کے دودھ نکالنے میں) کف، پھین (یہ انسان اور بعض دوسرے جانداروں کے منھ سے بھی غیظ و غضب میں اور بعض امراض وغیرہ کی حالت میں خارج ہوتے ہیں)
  • کھوٹ ملاوٹ میل کچیل یا خراب حصے کے وہ اجزا جو کسی چیز کے پکانے یا تپانے پر پھین کی شکل میں اوپر جمع ہو جاتے ہیں
  • (مجازاً) کفر و نفاق، ضلالت

شعر

English meaning of jhaag

Noun, Masculine

झाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग या विष के प्रभाव से मुँह से निकलने वाला थूक, पानी आदि का फेन, गाज, फेन, कुफ्र, पाखंड

جھاگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone