تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا

مَغْز کے کِیڑے نَہ اُڑاؤ

بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

مَغْز کے کِیڑے جھاڑنا

غرور ڈھانا، سزا دے کر سیدھا کر دینا، مزاج درست کرنا، دماغ ٹھکانے لگانا

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا کے معانیدیکھیے

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

maGz ke kii.De jha.Dnaaमग़्ज़ के कीड़े झड़ना

محاورہ

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا کے اردو معانی

  • مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا
  • ۔سزا پانا۔درست ہونا۔ سیدھا ہونا۔ غرور ڈھینا۔ ٹھیک ہوجانا۔ درست ہوجانا۔

English meaning of maGz ke kii.De jha.Dnaa

  • be humbled, face the music, be set right, come to one's senses

मग़्ज़ के कीड़े झड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔सज़ा पाना।दरुस्त होना। सीधा होना। ग़रूर ढीना। ठीक होजाना। दरुस्त होजाना
  • मग़ज़ के कीड़े झाड़ना (रुक) का लाज़िम, सज़ा पाना, दरुस्त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words