تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوٹ برابر پاپ نہیں" کے متعقلہ نتائج

برابر

مثل، طرح، مانند

بَرابر جوڑ

بَرابَر کا

ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں

بَرابَر کی

برابر کا (رک) کی تانیث ، ترکیبات میں مستعمال .

بَرابَر میں

ساتھ ساتھ .

بَرابَر سے

قریب سے ، متصل مقام سے .

بَرابَر پَڑْنا

موافق ہونا .

بَرابَر والا

برابر کی ٹکر

بَرابَر بَرابَر

پاس پاس، قریب قریب، آدھا آدھا، پہلو بہ پہلو، پاس پاس، مسلسل، لگاتار، ترتیب وار، باقاعدہ، نصفا نصفی، ساتھ ساتھ، کنارے

بَرابَر کانٹے

ہم وزن ، ہم پلہ .

بَرابَر کی جوڑ

رک : برابر کی ٹَکَّر .

بَرابَر کا جوڑا

مد مقابل، یکساں، ایک جیسی طاقت کے

بَرابَر آنا

حد تک پہنچنا، پورا ہونا (موت کے مقرر وقت یا میعاد معین کے ساتھ مستعمل)

بَرابَر کی بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

بَرابَر ہونا

برابر کرنا کا لازم

بَرابَر کَر دینا

بَرابر پِیش آنا

یکساں برتاؤ کرنا

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

بَرابَر سَرابَر

بیباق .

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

بَرابَر اُٹْھنا

کھیل کی بازی بغیر ہارے جیتے ختم ہو جانا .

بَرابر چُھوٹنا

(خاص کر مرغبازی اور بٹیر بازی کی اصطلاح) مقابلے کا بغیر ہار جیت کے ختم ہونا

بَرابَر بَیٹْھنا

ہمسری کرنا .

بَرابَر اُتَرنا

تول میں وزن پورا ہونا یا دو چیزوں کا ہموزن ہونا .

بَرابَر کی ٹَکَّر

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کے خلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر کی چوٹ

ایک جیسی دو قوتیں جو ایک دوسرے کیخلاف عمل کرتی ہوں

بَرابَر کا بیٹا

بَرابَر کی بیٹی

جوان بیٹی

بَرابَر ہو جانا

بَرابَری

برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا

بَرابَر کی ٹَکَّر کا

بَرابَر کی چوٹ کا

بَرابَری بانھ

اپنے سے چھوٹا بھائی، برابر کا بھائی

بَرابَری سے

بَرابَری دینا

مساعی ٹھہرانا ، ہمسر یا مثل قرار دینا .

بَرابَری کرنا

بَرباد

اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

بَروبَر

رک : برابر

بَرْبَر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے

barber

حَجّام

berber

شمالی افریقہ کے مقامی، بیشتر مسلمان قبیلے کا فرد۔.

briber

رشوت دینے والا

باربد

ایک گلوکار اور گویا جو خسرو پرویز کے دربار میں تھا

barbed

خاردار

بَرَبَّر

برابر (رک) کا ایک عوامی تلفظ.

بار بار

گھڑی گھڑی، متواتر، پے در پے، کئی دفعہ، لگاتار

بُور بُور

ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

باراں بار

بارش والا ملک، وہ ملک جہاں بہت بارش ہوتی ہے

بَد بَر

بدگمان، بدظن

بار بَد

مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.

بُد بُد

۱. حباب ، بلبلا .

بار بُد

مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.

بادا باد

بَدابَدی

حکمی ، شرطی ، شرطیں بد بد کے ، ضدم ضدا یا بحشا بحشی کے طور پر .

بَڑْبَڑْ

بک بک، جھک جھک، بکواس، لاف و گزاف کی گفتگو

بُوند بَھر

تھوڑا سا، قطرے کے بقدر

بُوند بُونْد

ہرایک قطرہ، آخری قطرہ

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بادِ بریں

وہ ہوا جو شمال سے چلے، باد صبا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوٹ برابر پاپ نہیں کے معانیدیکھیے

جھوٹ برابر پاپ نہیں

jhuuT baraabar paap nahii.nझूट बराबर पाप नहीं

ضرب المثل

مادہ: جُھوٹ

جھوٹ برابر پاپ نہیں کے اردو معانی

  • جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے
  • جھوٹ بولنا بہت ہی حقیر اور گرا ہوا کام ہے

English meaning of jhuuT baraabar paap nahii.n

  • lying is the greatest sin

झूट बराबर पाप नहीं के हिंदी अर्थ

  • झूठ सब से बड़ा पाप है
  • झूठ बोलना बहुत ही नीच काम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوٹ برابر پاپ نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوٹ برابر پاپ نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone