تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

اِیْمان

(اسلام کے شرائط کے مطابق) دل سے خدا کا یقین اور زبان سے اقرار

اِیْمانی

ایمان سے منسوب، ایمان رکھنے والا

اِیْمان دار

دین دار، نیک نیت، صاحب ایمان

اِیْمانداری

ایماندار کا اسم کیفیت، سچائی

اِیْمان لانا

دل سے خدا اور اس کے رسول کو ماننا اور زبان سے اقرار کرنا، کلمہ پڑھنا، مسلمان ہونا

اِیْمان فَروشی

ایمان بیچنا، ایمان فروخت کرنا، بے ایمانی کرنا، غداری، دغا بازی، حرام خوری، کمینہ پن

اِیْمان بیچنا

دنیاوی مفاد کے لیے دین کو نظر انداز کرنا، بد دیانتی سے نفع کمانا، بے ایما نی کرنا

اِیْمان فَروش

ایمان بیچنے والا، بے ایمان، غدار، جس کا کوئی دین دھرم نہ ہو

اِیْمانِ عاشِقاں

نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان

نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

بے اِیْمان

کافر جو خدا پر ایمان نہ رکھتا ہو، بد دین، بے دین، بے دھرم، بے، لادین

دُشْمَنِ اِیْمان

جو کسی کے مذہب کو زبردستی بدلوانا چاہے

اَرْکانِ اِیْمان

(اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (ا) اللہ تعالیٰ عذاسمہ (۲) ملائکہ، (۳) کتب آسمانی (توریت ، زبور ، انجیل اور قرآن پاک) ،(۴) انبیا و رسل ، (۵) قیامت ، (۶) تقدیر(یا قضا و قدر)

نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان

ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا

jhuuTaaझूटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عضو

جُھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
  • جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
  • غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
  • ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
  • جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
  • مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
  • (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
  • کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
  • (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
  • ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
  • ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuuTaa

Noun, Masculine

Adjective

  • (of henna) badly daubed or fading
  • (of tinsel) not of pure gold or silver
  • (work) spurious, base
  • false, untrue, fabricated
  • leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
  • unwashed (dish, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone