تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُدا جُدا کرنا" کے متعقلہ نتائج

جُدا جُدا کرنا

الگ الگ کرنا

جُدا کَرْنا

۳. برخاست کرنا، نکال دینا (ملازمت وغیرہ سے)

سَر جُدا کَرْنا

سر تن سے اُتارنا ، سر کاٹنا ، جان سے مارنا ، قتل کر دینا.

بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا

جوڑ جوڑ کاٹ ڈالنا، یا الگ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے یا پارہ پارہ کرنا، حصے حصے کردینا

قَدْموں سے جُدا کَرْنا

ہمراہی اور رفاقت سے علیحدہ کرنا .

بال سے جُدا کَرْنا

دقّت نظر سے کسی چیز کی تلاش کرنا، بڑے انہماک سے چھان بین کرنا، ایک ایک چیز الگ کرکے ڈھونْڈنا

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

خُون سے خُون جُدا کَرنا

نفرت و منافقت پیدا کرنا ، جدائی ڈالنا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا کَرنا

اپنوں سے رشتہ توڑنا ، عزیزوں کو جدا کرنا ، رشتہ داری ختم کرنا ۔

سَر تَن سے جُدا کَرْنا

سر یا گردن کاٹنا، جان سے مارنا

بال سے کھال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

بال سے بال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُدا جُدا کرنا کے معانیدیکھیے

جُدا جُدا کرنا

judaa judaa karnaaजुदा जुदा करना

محاورہ

جُدا جُدا کرنا کے اردو معانی

  • الگ الگ کرنا
  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا
  • نااتفاقی ڈالدینا

जुदा जुदा करना के हिंदी अर्थ

  • अलग अलग करना
  • टुकड़े टुकड़े करना
  • फूट डाल देना

جُدا جُدا کرنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُدا جُدا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُدا جُدا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words