تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جُدا کَرْنا

۳. برخاست کرنا، نکال دینا (ملازمت وغیرہ سے)

سَر جُدا کَرْنا

سر تن سے اُتارنا ، سر کاٹنا ، جان سے مارنا ، قتل کر دینا.

بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا

جوڑ جوڑ کاٹ ڈالنا، یا الگ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے یا پارہ پارہ کرنا، حصے حصے کردینا

قَدْموں سے جُدا کَرْنا

ہمراہی اور رفاقت سے علیحدہ کرنا .

بال سے جُدا کَرْنا

دقّت نظر سے کسی چیز کی تلاش کرنا، بڑے انہماک سے چھان بین کرنا، ایک ایک چیز الگ کرکے ڈھونْڈنا

سَر تَن سے جُدا کَرْنا

سر یا گردن کاٹنا، جان سے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

جُدا کَرْنا

judaa karnaaजुदा करना

مادہ: جُدا

جُدا کَرْنا کے اردو معانی

  • الگ کرنا، دور کرنا، ہٹانا
  • ۲. (مجازاً) پھاڑنا، توڑنا، کاٹنا
  • ۳. برخاست کرنا، نکال دینا (ملازمت وغیرہ سے)
  • ۴. (مجازاً) فروخت کرنا، بیچنا
  • ۵. نفاق ڈالنا، چھڑانا، آزاد کرنا

English meaning of judaa karnaa

  • separate, detach, sever, disengage, dismiss, to fire (from service), sell, vend

जुदा करना के हिंदी अर्थ

  • फूट डालना, जुदा करना, अलग करना, बर्खास्त करना, निकाल देना ((सेवा से), (लाक्षणिक) बेचना, फ़रोख़्त करना, विक्रय करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words