تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاس" کے متعقلہ نتائج

قاص

خطیب، واعظ

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

قاسی

جس کے دل میں نرمی نہ ہو، سنگ دل، سخت دل، پتھر دل

قاصِی

بات کی تہہ کو پہنچ جانے والا، کسی دور مقام کا رہنے والا، دور

قاصِر

کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار

قاسِر

زبردستی کرنے والا، جبر کرنے والا

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِرَہ

کوتاہ (قاصر (رک) کی تانیث).

قاسِم

تقسیم کرنے والا، بانٹںے والا

قاصِب

بان٘سری بجانے والا ؛ قصّاب ، گوشت فروش ؛ زور کی گرج .

قاسِط

جابر، ستم گار، ظالم

قاصِف

تند آواز ، گرجتا ہوا.

قاثاطِیر

(طِب) پیشاب کھین٘چنے کا آلہ ، جس کے ذریعے حالتِ عسرالبول میں پیشاب کھینچا جاتا ہے.

قاساطِیر

(طب) پیشاب نکالنے کی نلی ، پیشاب کھولنے یا نکلنے کی سلائی ، قلاطیر ، قاثاطیر.

قاسِم عَلِی

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

قاصِر رَہْنا

لاچار رہنا ، کسی کام کو کرنے سے عاجز رہنا ، کسی فرض کو انجام دینے سے ناکام رہنا.

قاسِمِ کامِل

(ریاضی) ایک عدد کا دوسرے عدد کا پورا پورا تقسیم کر دینا ، وہ عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے.

قاصِرُ الْیَد

نزار ، لاغر ، بے دم ، کمزور ، بے طاقت.

قاصِرِ ہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ .

قاسِیُ الُقَلْب

سخت دل رکھنے والا ، سیاہ دل والا ، سنگدل ، کٹھور.

قاصِرُ الْہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ.

قاصِرُ الْبَیان

جو پورے طور پر بیان نہ کرسکے یا سمجھا نہ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاس کے معانیدیکھیے

کاس

kaasकास

اصل: عربی

وزن : 21

کاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ
  • کوس، ڈھول، ناقوس

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس اس میں نہایت خوشنما پھول فصلِ خریف میں لگتے ہیں رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے‏
  • ایک سفید خوشنما پھول

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاص

قصہ گو، قصّاص

English meaning of kaas

Noun, Masculine

  • a cup, a goblet, a bowl
  • wineglass

Noun, Feminine

  • a flower of white color

कास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाँसी
  • बड़ा नगाड़ा, धौंसा, दुंदुभि, शूकर, सुअर।।
  • मदिरा पीने का पियाला, पान-पात्र।
  • छींक
  • सहिजन (शोभांजन) का पेड़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone