تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاس" کے متعقلہ نتائج

طاس

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.

طاسِ ساعَت

دھوپ، گھڑی

طاسَہ نَواز

تاسہ بجانے والا

طاسَہ نَوازِی

تاسہ بجنا

طَاسَہ

تاشا یا تاسہ

طاسِ زَر

آفتاب

طاس گَھڑْیال

سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھنٹہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑی کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں

طاسِ نَمَک

طاس باز

طاس بازی کرنے والا ، مداری .

طاسَک

چھوٹا سا طشت، لگن، معجن

طاسِ گَدائِی

کشکول

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

طاسِ آبْگون

آسمان

طاس بازی

ایک کھیل جس میں طشت کو لکڑی پر پھرا کر ہوا اچھالتے ہیں اور گرتے ہوئے کو پھر لکڑی پر کے لیتے ہیں ؛ (مجازاً) فریب.

طاسی طاسی

ریشم اور زری سے بنے ہوئے کپڑے ، (طاس) کا لباس.

نِیلگُوں طاس

(لفظا ً) نیلا طشت ؛ (کنایتہ) آسمان ۔

جَلیبِ طاس

وہ پیالہ نما برتن جس میں شورہ سے پانی ٹھنڈا کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طاس کے معانیدیکھیے

طاس

taasतास

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جلوس

طاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.
  • پانی یا شراب پینے کا پیالہ ، کُوزہ ، کَٹورا.
  • طشت ، لگن ، تسلا ، طباق ، کونڈی ، کوئی پھیلی ہوئی چیز.
  • گھڑی ، ساعت.
  • وہ علاقہ جس سے دریا گزرتا ہو ، وہ ہموار جگہ جہاں دریا اس طرح آہستہ چلتا ہے اور اپنی ریت مٹّی چھوڑتا جاتا ہے اور سمندر کے کنارے زمین بنتی جاتی ہے.
  • کھیلنے کا تاش جس کے پتّوں پر نشان بنے ہوتے ہیں.
  • (جلوس وغیرہ میں بجانے کا) تاشا ؛ طاسہ.
  • ایک پرند.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَاسْ

تشت، تسلا، نیز وہ علاقہ جو کسی دریا کے قریب ہو، تاس، دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taas

Noun, Masculine

  • basin, bowl
  • brocade, a kind of rich silken fabric
  • cloth of gold, brocade, gold foil, tinsel
  • goblet, drinking-cup
  • Playing cards, a game at cards
  • river basin

तास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाताल गारुड़ी लता

सर्वनाम, संज्ञा

  • ० में ' तिस ' या ' उस ' का एक रूप

طاس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words