تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچ لَوندا" کے متعقلہ نتائج

کَچ

ایک مرکب جو ایک درخت سنڈرہ کی چھال کو پانی میں ڈال کر اُبالنے سے حاصل ہوتا ہے اور ٹاٹ کو بادامی رنگنے میں استعمال ہوتا ہے .

کچا

خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)

کَچّے

کچّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَچّی

نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا‏، ناپختہ‏، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کَچ کَچ

بک بک، بحث، تکرار، جگھڑا، تکرار، بے وجہ توتو میں میں

کَچ پَن

کچّا پن ، کمزوری

کَچ بَچ

بال بچّے، اولاد، بچّے کچّے، اہل و عیال

کَچ لِپَٹ

(کنایۃً) بدکار ، شہوت پرست ، ازار بند کی ڈھیلی ، وہ عورت جو ہر وقت عصمت فروشی پر آمادہ رہے

کچْ پَچْ

رک : کچ بچ

کَچ پیچ

(عور) ایک وضع کا ہاتھوں کا کڑا

کَچ دِلی

۱. کچ دِلا (رک) کی تانیث ؛ کم ہمت ؛ بُزدل عورت

کَچ گَری

شیشے یا کانچ کی اشیا بنانے کا کام یا پیشہ ، شیشہ گری

کَچ دِلا

کچّے اور کمزور دل کا، بودے دل کا

کَچ لَہُو

پیپ ملا ہوا خون

کچ کچا

کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

کَچ لُوہُو

پیپ ملا ہوا خون

کَچ مُہْرا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا جس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام منبت کاری کی گھڑائی میں نکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے ، کچ ہتوڑا

کَچ لُہْوا

رک : کچ لہو

کَچ پَنا

کچّا پن ، کمزوری

کَچ دھات

دھات کی ایک قسم خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات

کَچ کَڑا

کچھوے یا وھیل مچھلی کی ہڈی جس کے کھلونے بنتے ہیں

کَچَنگ

کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .

کَچْری

کچہری

کَچا کَچ

قینچی کی آواز جو کسی چیز کو خاص طور سے بالوں کو کاٹنے سے پیدا ہو

کَچ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

کَچْوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور

کَچ لوہا

iron ore, raw iron, untempered iron

کَچ لوہِیا

کچے لوہے والا، کچے لوہے سے منسوب یا متعلق

کَچْیا

۱. کچّا پن لیے ہوئے ؛ کچّا ؛ کچّا سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کچیا اُڑد ، کچیا جانا ، کچیا بیروس وغیرہ

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کَچ لَوندا

گُون٘دھے ہوئے آٹے کا پیڑا، گیلی مٹی، آٹا یا کسی اور گیلی چیز کا پیڑا، کجی پھلیوں کا گُچھا

کَچّھی

علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز

کَچ پین٘دِیا

پیندے کا کچّا، پیٹ کا ہلکا، بات کا کچّا، اوچھا، متلوّن

کَچ کُوندْرا

بے خمیر آٹے کی کچّی موٹی روٹی، روٹی

کَچاٹی

بدمزاج ، جھگڑوالو ، فسادی

کَچیْلی

एक प्रकार का पहाड़ी वृक्ष

کَچالُو

ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے

کَچ بَنْدْھیا

کچَھا یا جانگھیا پہننے والا، لنگوٹی باندھنے والا

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَچْلُون

نمک کی ایک قسم جو ہاضم ہوتا ہے ؛ سیاہ نمک

کَچُور

ہلدی کی نسل کا ایک پودا، جس کی جڑ دوا کے کام آتی ہے، ایک مشہور دوا کا نام، زرنیاد، نرکچور، کپور کچری

کَچوکْنی

کچوکنے والی چیز ، گودنے کا ایک آلہ ؛ گودنی ؛ اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا کانٹا

کَچُوہ

(لکھنؤ) ہرا کی تاکید کے لئے

کَچ دِلا پَن

بوداپن ، بُزدلی ؛ کم ہمّتی

کَچَّھا

جانگیا، نیکر، گھٹنا

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کَچ دِلا پَنا

بوداپن ، بُزدلی ؛ کم ہمّتی

کَچْنال

ایک درخت اور اُس کے شگوفہ کا نام

کَچْکَڑْ

کچھوے یا وھیل مچھلی کی اوپری کڑی اور سخت ہڈی یا کھوپڑی وغیرہ یا بڑی بڑی مچھلیوں کی ہڈیاں جس کے کھلونے بنتے ہیں

کَچُومَر

کیری، پیاز، ٹماٹر، گاجر، مولی، ہری مرچ، ہرا دھنیا وغیرہ باریک باریک کاٹ کر یا کوٹ کر اس میں لیموں یا کھٹائی اور نمک ڈال کر بنائی جانے والی کچّی چٹنی، سلاد

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کَچّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

کَچ بَلا تاگا

(کتائی سوت) معمول سے کم یا ادھورا بٹا ہوا تاگا

کَچّے گَھر

نا پُختہ گھر ، مٹی کے بنائے ہوئے مکان ؛ (مجازاً) کم حیثیت مکان ، معمولی گھر

کَچِیاہَٹ

timidity, shrinking

کَچَا جی

کچّا دل، نرم دل، بزدل، ڈرپوک

کَچاند

(طباخی) سالن کے کچّے پن کی بُو

کَچَورِیاں

۔مونث۔ کچوری کی جمع۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ لَوندا کے معانیدیکھیے

کَچ لَوندا

kach-lau.ndaaकच-लौंदा

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

کَچ لَوندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُون٘دھے ہوئے آٹے کا پیڑا، گیلی مٹی، آٹا یا کسی اور گیلی چیز کا پیڑا، کجی پھلیوں کا گُچھا

Urdu meaning of kach-lau.ndaa

Roman

  • guu.ondhe hu.e aaTe ka pii.Daa, giilii miTTii, aaTaa ya kisii aur giilii chiiz ka pii.Daa, kajii phaliyo.n ka guchhaa

English meaning of kach-lau.ndaa

Noun, Masculine

  • kneaded dough

कच-लौंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गूँधे हुए आटे का पेड़ा, गीली मिट्टी, आटा या किसी और गीली चीज़ का पेड़ा, कजी फलियों का गुच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچ

ایک مرکب جو ایک درخت سنڈرہ کی چھال کو پانی میں ڈال کر اُبالنے سے حاصل ہوتا ہے اور ٹاٹ کو بادامی رنگنے میں استعمال ہوتا ہے .

کچا

خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)

کَچّے

کچّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَچّی

نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا‏، ناپختہ‏، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،

کَچُّو

رتالو، جنگلی اروی، اروی کے قسم کی ایک جنگلی سبزی

کَچ کَچ

بک بک، بحث، تکرار، جگھڑا، تکرار، بے وجہ توتو میں میں

کَچ پَن

کچّا پن ، کمزوری

کَچ بَچ

بال بچّے، اولاد، بچّے کچّے، اہل و عیال

کَچ لِپَٹ

(کنایۃً) بدکار ، شہوت پرست ، ازار بند کی ڈھیلی ، وہ عورت جو ہر وقت عصمت فروشی پر آمادہ رہے

کچْ پَچْ

رک : کچ بچ

کَچ پیچ

(عور) ایک وضع کا ہاتھوں کا کڑا

کَچ دِلی

۱. کچ دِلا (رک) کی تانیث ؛ کم ہمت ؛ بُزدل عورت

کَچ گَری

شیشے یا کانچ کی اشیا بنانے کا کام یا پیشہ ، شیشہ گری

کَچ دِلا

کچّے اور کمزور دل کا، بودے دل کا

کَچ لَہُو

پیپ ملا ہوا خون

کچ کچا

کھانے میں گیلا کچا لگنے والا

کَچ لُوہُو

پیپ ملا ہوا خون

کَچ مُہْرا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا جس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام منبت کاری کی گھڑائی میں نکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے ، کچ ہتوڑا

کَچ لُہْوا

رک : کچ لہو

کَچ پَنا

کچّا پن ، کمزوری

کَچ دھات

دھات کی ایک قسم خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات

کَچ کَڑا

کچھوے یا وھیل مچھلی کی ہڈی جس کے کھلونے بنتے ہیں

کَچَنگ

کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .

کَچْری

کچہری

کَچا کَچ

قینچی کی آواز جو کسی چیز کو خاص طور سے بالوں کو کاٹنے سے پیدا ہو

کَچ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

کَچْوا

ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور

کَچ لوہا

iron ore, raw iron, untempered iron

کَچ لوہِیا

کچے لوہے والا، کچے لوہے سے منسوب یا متعلق

کَچْیا

۱. کچّا پن لیے ہوئے ؛ کچّا ؛ کچّا سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کچیا اُڑد ، کچیا جانا ، کچیا بیروس وغیرہ

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کَچ لَوندا

گُون٘دھے ہوئے آٹے کا پیڑا، گیلی مٹی، آٹا یا کسی اور گیلی چیز کا پیڑا، کجی پھلیوں کا گُچھا

کَچّھی

علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز

کَچ پین٘دِیا

پیندے کا کچّا، پیٹ کا ہلکا، بات کا کچّا، اوچھا، متلوّن

کَچ کُوندْرا

بے خمیر آٹے کی کچّی موٹی روٹی، روٹی

کَچاٹی

بدمزاج ، جھگڑوالو ، فسادی

کَچیْلی

एक प्रकार का पहाड़ी वृक्ष

کَچالُو

ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے

کَچ بَنْدْھیا

کچَھا یا جانگھیا پہننے والا، لنگوٹی باندھنے والا

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

کَچَہری

وہ جگہ یا عمارت جہاں حاکم بیٹھ کر انصاف کرتا ہے (عدالت اور کورٹ کے ساتھ بھی مستعمل)

کَچْلُون

نمک کی ایک قسم جو ہاضم ہوتا ہے ؛ سیاہ نمک

کَچُور

ہلدی کی نسل کا ایک پودا، جس کی جڑ دوا کے کام آتی ہے، ایک مشہور دوا کا نام، زرنیاد، نرکچور، کپور کچری

کَچوکْنی

کچوکنے والی چیز ، گودنے کا ایک آلہ ؛ گودنی ؛ اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا کانٹا

کَچُوہ

(لکھنؤ) ہرا کی تاکید کے لئے

کَچ دِلا پَن

بوداپن ، بُزدلی ؛ کم ہمّتی

کَچَّھا

جانگیا، نیکر، گھٹنا

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کَچ دِلا پَنا

بوداپن ، بُزدلی ؛ کم ہمّتی

کَچْنال

ایک درخت اور اُس کے شگوفہ کا نام

کَچْکَڑْ

کچھوے یا وھیل مچھلی کی اوپری کڑی اور سخت ہڈی یا کھوپڑی وغیرہ یا بڑی بڑی مچھلیوں کی ہڈیاں جس کے کھلونے بنتے ہیں

کَچُومَر

کیری، پیاز، ٹماٹر، گاجر، مولی، ہری مرچ، ہرا دھنیا وغیرہ باریک باریک کاٹ کر یا کوٹ کر اس میں لیموں یا کھٹائی اور نمک ڈال کر بنائی جانے والی کچّی چٹنی، سلاد

کَچْرِیاں

کچری (رک) کی جمع ، محاورات میں مستعمل

کَچّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

کَچ بَلا تاگا

(کتائی سوت) معمول سے کم یا ادھورا بٹا ہوا تاگا

کَچّے گَھر

نا پُختہ گھر ، مٹی کے بنائے ہوئے مکان ؛ (مجازاً) کم حیثیت مکان ، معمولی گھر

کَچِیاہَٹ

timidity, shrinking

کَچَا جی

کچّا دل، نرم دل، بزدل، ڈرپوک

کَچاند

(طباخی) سالن کے کچّے پن کی بُو

کَچَورِیاں

۔مونث۔ کچوری کی جمع۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچ لَوندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچ لَوندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone