تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمانا کھانا" کے متعقلہ نتائج

کَمانا کھانا

محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

لَونڈی ہو کَر کَمانا بیوی بَن کَر کھانا

محنت سے شرم نہ کرنے والا امیرانہ زندگی بسر کرتا ہے

دِھی نَہ دِھیانا، آپ ہی کَمانا آپ ہی کھانا

آگے پیچھے کوئی نہیں جو چاہتا ہے سو کرتا ہے

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمانا کھانا کے معانیدیکھیے

کَمانا کھانا

kamaanaa khaanaaकमाना खाना

محاورہ

کَمانا کھانا کے اردو معانی

  • محنت کرنا اور پیٹ بھرنا ، محنت کر کے گزر بسر کرنا .

कमाना खाना के हिंदी अर्थ

  • मेहनत करना और पेट भरना, मेहनत कर के गुज़र बसर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمانا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمانا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words