تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتی" کے متعقلہ نتائج

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

قَطِیع

جدائی

قَطِیعَہ

قَطِیعَت

قَتی

چھوٹا ڈبّا، صندوقچہ، صندوقچی

کیتِیں

رک : کے تئیں .

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

کَٹی اُنگلی پَر پیشاب نَہیں کرتا

۔(عو) خفیف ہمدردی بھی نہیں کرتا۔

کَٹی پَتَنگ کی طَرَح ڈولْنا

بہت زیادہ ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈولنا، متزلزل ہونا.

کَٹی اُنگْلی پَر پیشاب نَہ کَرْنا

مصیبت اور پریشانی میں خفیف ہمدردی بھی نہ کرنا.

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

کَٹی چَھنی

نوک جھونک، بَیر، عداوت

کَٹی پَھٹی

کٹی ہوئی، جگہ جگہ سے اُدھڑی ہوئی

کَٹی اُنگْلی پَر مُوتْنا

کٹی انگلی پر پیشاب نہ کرنا.

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

قَطْعیُ الدَّلاَلت

ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت

کَتِیرا گوند

کَٹی مَرنا

کٹ مرنا ، باہم لڑکر مَر جانا، باہم کشت و خون کرنا.

کَتِیزہ

۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا گوند۔

کَٹِیل آنکھ

چشمِ قاتل ، دل کو گھائل کرنے والی نظر ، دل میں بیٹھنے والی چتون.

کَٹِیلی آنکھ

دل میں کُھب جانے والی آنکھ ، شوخی بھری آنکھ یا نظر ، بہت خوبصورت آنکھ.

کَٹِیل ٹانکا

(جلد سازی) ایسا مضبوط ٹانکا یا سلائی جس میں کتاب کے ایک جرو کو دوسرے جزو کے ساتھ کَس کر سِیا جاتا ہے اس سلائی میں سوئی اس ٹانکے کے نیچے لاتے ہیں جو پہلے دو جزوں کو جکڑے رکھتی ہے اور تاگے کو سوئی کے پیچھے ڈال کر سوئی باہر نکالی جاتی ہے ، جُز بندی کی سلائی.

قَطْعیُ الثُّبُوت

جو یقینی طور پر ثابت ہو، حقیقی ثبوت کا حامل

کَٹِیلا پَن

کاٹ، تیزی، کانٹے دار، کانٹے سے بھرا ہوا، نکیلا

کَٹِیلا لَہْجَہ

کَٹِیلا

(نگینہ گر) آسمان گوں فیروزہ.

کٹیلی

۱. تیز ، کاٹ کرنے والی ، چُبھنے والی.

کَٹِیری

ایک چھوٹا کٹیلا ، خاردار درخت جس کے پتّوں اور شاخوں پر کانٹے ہوتے ہیں اور جو کھانسی اور دیگر امراض میں مفید ہے، بھٹ کٹیا ، بیگن کٹیری.

کَتِیبَہ

منظم فوج، سپاہیوں کا دستہ، فوج، لشکر

کَتِیرَہ

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

کَٹِیرا

بلبل کی قسم کا ایک پرندہ جس کی دُم کے نیچے سرخ نشان ہوتا ہے ، کُل دُم.

کَتِیرا

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

قَتِیل

مقتول؛ جان سے گزرنے والا، شہید، جان سے مارا ہوا؛ قتل کیا ہوا، خون کیا ہوا، ہلاک کیا ہوا

قطیفہ

مخمل کا کپڑا

قَطِیفا

مخملی چادر ، مخمل یا روئیں دار كپڑا ، بڑا تولیہ .

کَنٹِیلی

کانٹوں والی، خاردار.

کَتِیر

گوند کی طرح کا لِچلچا ؛ مراد : بدصورت و بدرنگ ، کیچڑ کی طرح کا ، تھل تھل ، بے رونق.

کَٹِیل

زراعت: بے جوت، پڑتی، ناقابل کاشت اراضی

کَتِیب

لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی

کَتِیک

(کِتّے ایک) کتنے ایک؛ کئی؛ بہت

کیتِیک

کئی ، کئی ایک ، کتنے ہی ،متعدّد .

قَتِین

قاطِعی

قطعی ، فیصلہ کن ، حتمی.

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ

(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

پَر کَٹی

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

وَقت کَٹی

وقت گزاری نیز دل بہلانے کا عمل ، خوش وقتی ۔

مُحالِ قَطْعی

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

اَپْنی ناک کَٹی تو کَٹی پَرائی بَد شُگُونی تو ہو گَئی

اپنا نقصان یا رسوائی ہوئی تو کیا، دشمن کو تو اذیت پہنچ گئی

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

ثُبُوتِ قَطعی

نُقصِ قَطعی

نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی

بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتی کے معانیدیکھیے

کَتی

katiiकती

وزن : 12

English meaning of katii

  • wood, body, appearance, person-plural

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone