تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھن کَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن کَھن کے معانیدیکھیے
کَھن کَھن کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- کھن کھن، چھن چھن کی آواز، کھرا پن
- دھات سے بنی ہوئی کسی چیز کے بجنے کی آواز، ٹھن ٹھن، چھن چھن
- بچّے کا بیماری کے سبب ناک میں رونا اور اس کی آواز
- ایسی چیز کے بجنے کی آواز جو سوکھ کر سخت ہو گئی ہو، مٹی کے ثابت برتن کی آواز
- جھن جھن کی آواز کے ساتھ، چھناچھن
شعر
تصور میں کھنک کر کان میں پائل کی اک کھن کھن
دلوں میں درد بھر جائے سمجھ لینا محبت ہے
چپ رہتے ہیں جن میں کچھ بھی ہوتا ہے
خالی ڈبے کھن کھن کرتے رہتے ہیں
English meaning of khan-khan
Noun, Masculine, Feminine
- tinkering sound, like bangles
- tinkle-tinkle, clink-clink
खन-खन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- मिट्टी के ऐसे बर्तन जो सूख गई हो उससे आने वाली ध्वनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھن کَھن)
کَھن کَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔