تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

آہ

تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہُو

بکری سے مشابہ نکیلے سیںگوں اور بڑی آنکھوں کا ایک صحرائی جانور، ہرن

آہَٹ

آنے جانے یا چلنے کی ہلکی سی آواز، خفیف سی چاپ (اکثر پاؤں یا کسی اور قرینے کے ساتھ مستعمل)

آہَت

چوٹ، گھایل، تکلیف، کسی کو تکلیف دینا، ہوت کے وقت آگ میں ڈالا جانے والا سامان

آہو

بکری سے مشابہ نکیلے سیںگوں اور بڑی آن٘کھوں کا ایک صحرائی جانور، ہرن

آہے

ہائے، آہ، اف، وائے، ہائے (عموماً عورتوں کی زبان پر جاری)

آہا

ہاے افسوس، آہ بھرنے کا مقام ہے، رونے کی جگہ ہے

آہی

آہ (رک) سے منسوب یا متعلق : آہ کرنے والا ، آہ سے مشابہ ، آہ نما.

آہ کَرنا

منہ سے آہ کی آواز نکالنا، کراہنا

آہ لَگْنا

رک: آہ پڑنا.

آہ مارَن

زور سے ہاے کہہ کر سانس کھینچنا، نالہ اور واویلہ کرنا، آہ مارنا، ہاے کرنا، کَلَپْنا

آہ اَللہ

تاسف کے موقع پر عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس.

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

آہ آہ

آہ کی تکرار (عموماً کرنا کے ساتھ)

آہاں

اس جگہ، اس مقام پر، ادھر، اس طرف، جگہ پر، بر مقام

آہ اُٹْھانا

آہ اٹھنا کا تعدیہ

آہ مارْنا

ہاے کرنا، زور سے ہاے کہہ کر سانس کھینچنا، نالہ اور واویلہ کرنا، کَلَپپنا

آہ پَڑْنا

مظلوم کی آہ و فر یاد سے ظالم کا دکھ میں مبتلا ہونا، بد دعا

آہ بَھرْنا

آہ کرنا، کلمۂ آہ منہ سے نکالنا، کراہنا

آہ زَناں

آہیں بھرتا ہوا، آہ کھین٘چتا ہوا.

آہ سَرْد

ٹھنڈی سان٘س، وہ گہری سان٘س جو آتش غم یا صدمۂ دلی کو فرو کرنے کے واسطے کھین٘چْتے ہیں

آہ نَہ آنا

ترس نہ آنا، دل میں رحم پیدا نہ ہونا.

آہ و بُکا

رونا پیٹنا، گر یہ و زاری، نوحہ و فریاد

آہ نِکَلْنا

آہ نکالنا کا لازم

آہ نِکالنا

منہ سے آہ کی آواز نکالنا، کراہنا

آہِ شَب

وہ آہ جو درد مند دل سے رات کے وقت نکلے

آہِ گَرْم

آہ آتشبار

آہ کھینچْنا

رک: آہ بھرنا.

آہَنِی

لوہے یا فولاد سے بنی ہوئی چیز

آہِ جِگَر

وہ آہ جو دل سے نکلے

آہِ رَسا

باب قبول یا اثر کے مرحلے تک پہن٘چنے والی فریاد، پرتا ثیر نالہ

آہِ عَدُو

آہ سَر کَرنا

آہ کرنا، کلمۂ آہ منہ سے نکالنا، کراہنا

آہ پَر آہ مارنا

پے در پے آہیں بھرنا، لگاتار کراہنا

آہِ سَحَر

فریاد جو صبح کے وقت دل سے نکلے

آہ و واوَیلا

گریہ وزاری اور فریاد، نوحہ و ماتم

آہ و فُغاں

آہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ زاری، نوحہ و فریاد

آہَن

لوہا، فولاد

آہَکی

آہک سے متعلق یا منسوب، آہک یا چونے کا.

آہُتی

آہت (رک) سے منسوب: وہ شے جو مغتر پڑھ کر آگ میں بھین٘ٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا.

آہَلا

طوفان، طغیانی، ریلا

آہ لینا

کسی کو ستا کر اس کی بددعا لینا.

آہ نالے کَرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا

آہ میرے اَللہ

تاسف کے موقع عموماً عورتوں کا روز مرہ، ہائے اللہ، اے میرے اللہ، ہائے افسوس

آہِ عِشْق

آہُوتی

آہت سے منسوب، وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا

آہ نِیم شَب

وہ فریاد جو (بارگاہ ایزدی میں) آدھی رات کے وقت کی جائے (جو رات کے سناٹے میں رجوع قلب ہونے کی وجہ سے جلد باب قبول تک پہن٘چتی ہے)

آہ نالے بَھرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا

آہ روکنا

آہ کا دل سے اٹھنا مگر اسے مُن٘ھ سے نکلنے نہ دینا.

آہوَری

خردل، رائی

آہَک

استر کاری کا مسالہ، چپکنے والی چیز، چیپ دارچیز

آہَم

وہ آواز جو کسی کمرے میں داخل ہوتے وقت پہلے سے موجود لوگوں کو خبردار کرنے کے لئے کی جاتی ہے

آہَل

مٹی کی تازگی، مٹی کا کوراپن

آہَر

اپلا، اپلوں کا ڈھیر، بٹورا.

آہَنْجَہ

دروازے کی کنڈی، کھٹکا، لوہے کا کڑا

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہُت

ہون کے وقت آگ میں ڈالنے کا سامان

آہ خالی نَہ جانا

فریاد کا اثر ہونا

آہَلانا

خوشی منانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone