تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْیانا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِھسْیانا ہونا

رونے کےقریب ہونا، روہان٘سا ہو جانا، رنجیدہ ہو کر رونے لگنا نادم ہونا (کھسیانا کرنا (رک) کا لازم).

کِھسیانے ہونا

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، جھینپنا.

کِھسیانے سے ہونا

رک : کھیسیانے ہونا.

کھانا ہونا

کھانا کرنا (رک) کا لازم ، کھانا کھلایا جانا ، ضیافت ہونا نیم تلے شادی کا کھانا ہوا تھا .

کَھلِیان ہونا

تباہ و برباد ہوجانا

کھانا پِینا ہونا

کھانا کھانے کا دور چلنا ، دعوت ہونا.

کھانا دانا ہونا

کھانا پکنا ، کھانا پکانے اور کھلانے کا بندوبست کیا جانا ، ضیافت ہونا .

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

اُلُّو سِیدھا ہونا کِھلانا

رک : الو کا گوشت کھلانا.

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

کھانا پِینا حَرام ہونا

کھانا پینا چُھوٹ جانا.

کھانا ہَضَم نَہ ہونا

چین نہ پڑنا، صبر نہ آنا، اطمینان نہ ہونا، جب تک کچھ پڑھ نہ لوں، کھانا ہضم نہیں ہوتا

ہَوا کھانا

سیروتفریح کے لیے کھلی جگہ یا باغ میں جانا ، ہوا خوری کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْیانا ہونا کے معانیدیکھیے

کِھسْیانا ہونا

khisyaanaa honaa•खिस्याना होना

محاورہ

دیکھیے: کِھسْیانا کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

کِھسْیانا ہونا کے اردو معانی

  • رونے کےقریب ہونا، روہان٘سا ہو جانا، رنجیدہ ہو کر رونے لگنا نادم ہونا (کھسیانا کرنا (رک) کا لازم).

Urdu meaning of khisyaanaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • rone keqriib honaa, ro ha nisaa ho jaana, ranjiidaa ho kar rone lagnaa naadim honaa (khisyaanaa karnaa (ruk) ka laazim)

खिस्याना होना के हिंदी अर्थ

  • रोने केक़रीब होना, रो हा निसा हो जाना, रंजीदा हो कर रोने लगना नादिम होना (खिसयाना करना (रुक) का लाज़िम)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْیانا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْیانا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone