تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھٹ" کے متعقلہ نتائج

کُھٹ

کھٹمل

کُھٹ ہونا

دوستی ختم ہو جانا ، ترکِ تعلق ہو جانا ، کُٹّی ہونا.

کُھٹ ہو جانا

دوستی ختم ہو جانا ، ترکِ تعلق ہو جانا ، کُٹّی ہونا.

کُھٹْلے

(ہندو، عور) کان کے اوپر کے سوراخ، جو زیور کے واسطے عورتیں چھدواتی ہیں

کُھٹَب

(ٹھگ) پچھلی رات سفر کو روانگی.

کُھٹَک

چون٘چ مارنا، کُھٹکُھٹانا

کُھٹلی

اناج رکھنے کی کوٹھری ، (مجازاً) بڑا ظرف.

کُھٹْیا

چھوٹی ریوڑی، ریوڑی کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، گٹّے کی طرح کی ایک مٹھائی جس کے بنانے میں کُھٹ کُھٹ کی آواز نکلتی ہے

کُھٹْکی

ڈور پر پڑا ہوا چوٹ یا گھِسّے کا نشان، کُٹکی

کُھٹْکَن

(بیل بانی) وہ بیل جو کھونٹے سے سر مارے ، منحوس سمجھا جاتا ہے.

کُھٹّی

کھوٹی.

کُھٹُّو

شرمندہ.

کُھٹانا

(ٹھگی) ساتھ سفر کرنے کو ٹھگ کا مسافر سے دوستی گانٹھنا ، مسافر کو ملا کر اخیر شب سفر کو ساتھ لے جانا.

کُھٹَّل

وہ جس کی دھار کُند ہو ، کُند ، کھنڈا.

کُھٹْکار

شست کو جن٘بش دینے سے پیدا ہونے والی آواز ، کسی جھٹکے یا ڈور کے ٹوٹنے کی آواز.

کُھٹْیانا

(معماری) نکورے کی نوک سے ٹھوک کر پتھر کی سطح کو کھردار کرنا ، رہانا ، ٹاکنا ، اصطلاحاً سِل بٹے اور چکی کے پاٹ کے کھردرا کرنے کو کہتے ہیں.

کُھٹ چال

کھوٹی چال، عیّاری، مکر و فریب، دھوکے بازی

کُھٹْکارْنا

مچھلی کا شست کو جنبش دینا

کُھٹْکے پر سونا ہے

پیدائشی امیر ہے

کُھٹائی

(دہلی) کھوٹ، کپٹ، فریب، کھوٹا پن، دوش، عیب، قصور، دغا (کرنا کے ساتھ)

کُھٹ کَرنا

دوستی ختم کرنا ، ترکِ تعلق کرنا ، کُٹّی کرنا ، کُٹ کرنا.

کُھٹ چالی

کھوٹی چال ، عیّاری ، مکر و فریب ، دھوکے بازی.

کُھٹ پَچْرا

فسادی ، فتنہ انگیز ، سرکش ؛ تند مزاج ، زود رن٘ج.

کُھٹ بڑھئی

ایک لمبی چونچ کے پرند کا نام

کُھٹ بَڑََھیّا

ایک چھوٹے پرند کا نام جس کی چونچ لمبی ہوتی ہے اور جو درخت وغیرہ میں سوراخ بنا کر رہتا ہے ، ہدہد ، کٹھ پھوڑا.

کُھٹَب اَکاسی

(ٹھگ) پچھلی رات کو چیل کو بولنے کی آواز کا شگون یا وہ چپل جو پچھلی رات کو بولے.

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

کُھٹَک بَڑَھئِی

رک : کُھٹ بڑھئی ، ہدہد.

بات چِیت کُھٹ ہونا

آپس میں بول چال بند ہو جانا، طرفین کا ایک دوسرے سے نہ بولنا

اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ

بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھٹ کے معانیدیکھیے

کُھٹ

khuTखुट

وزن : 2

کُھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) دوستی کا خاتمہ ، ترک تعلق ، کُٹّی.
  • بچوں کے کُٹّی کرنے کا اعلان یا اشارہ رک : کُٹ.
  • کسی چیز کے کھٹکنے کی آواز ، کسی چیز کے ٹکرانے کی آواز.
  • کونا ، گوشہ.
  • کھوٹ (رک) کا مخفف ؛ مرکبات میں مستعمل.
  • کھٹمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

खुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کُھٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone