تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹ کے معانیدیکھیے
پُٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آمیزش، شائبہ، بو باس
- چاشنی
- خمیر
- چادر
- جائفل
- پارسل کی وہ جگہ جہاں مُہر لگائی جاتی ہے
- چھینٹا، ہلکا چھڑکاؤ
- گڑھا
- گولائی، دور
- خالی جگہ
- گھوڑے کا سم یا ٹاپ
- رنگ یا ہلکا میل، ڈوب
- دونا
- پتوں کا بنا ہوا گول گہرا برتن
- کٹورا یا دونے کی قسم کی کوئی چیز، منھ بند برتن ، دوائیں پکانے کا خصوصی برتن
- پگھلانے یا گھلانے والی چیز
- کسی چیز کا سکڑاؤ یا تن٘گی
- تہ
- ملین، محلل
- گائے، بکرے وغیرہ کی کمر کا حصّہ یا اس کا گوشت (جو دم سے لمبائی میں اوپر کی طرف ہوتا ہے
- اوڑھنا
- غلاف، لنگوٹا، انگوچھا، ڈھکنا
- گُندھے ہوئے آٹے کی گٹھلی (یا گٹھلیاں) جو آٹا گوندھتے وقت پانی ملانے اور مسلنے کی غلطی کی وجہ سے پڑ جاتی ہیں
English meaning of puT
Noun, Masculine
- cavity
- contracting or narrowing of anything
- cover, covering
- flesh of the hind side of an animal, rump
- fold
- leaf
- roundness
- seasoning, mixture
- tincture
- lying flat, lying on the face, upside down, overturned, upset
- prone, inclined
- falling flat, useless, ineffective (as the blow of a sword)
- lying uncultivated, fallow, waste (land)
- uninhabited, deserted (village)
- lying neglected, forgotten, effaced, wiped out
पुट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज को मोड़कर लगाई हुई तह या बनाई हुई परत।
- किसी पदार्थ को हलका गीला करने या मेल देने के लिए किसी द्रव का छींटा
- पत्तों आदि को मोड़कर बनाया हुआ पात्र। दोना।
- पुट2 (सं.)
- थोड़ी मिलावट या मेल
- किसी वस्तु को हलके मेल के लिए किसी अन्य वस्तु या तेल में डालना।
پُٹ کے قافیہ الفاظ
پُٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُٹ)
پُٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔