تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھٹ" کے متعقلہ نتائج

پُھٹ

۔(ھ) صفت۔ تنہا۔ فرد۔ طاق ۲۔ مذکر أعم) فٹ۔ چوبیس گرہ کا پیمانہ۔

پُھٹ مَت

اختلاف، مخالفت

پُھٹَک

پُھٹْکل

متفرق، مختلف

پُھٹْکَر

۰۱ طاق ، جس کا جوڑا نہ ہو ، علیحدہ ، اکیلا .

پُھٹانے

پُھٹانا

مٹر یا چنا جس پر شکر لپٹی ہوئی ہو .

پُھٹاؤ

بیج سے پودے کا نکاس یا شاخ میں کون٘پل پھوٹنے کی شکل

پُھٹَّیل

(جھنڈ یا ٹولے سے) الگ تھلگ، تنہا، جس کا جوڑا نہ ہو

پُھٹَوَّل

پھوٹنا (رک) کی حالت و کیفیت ، تراکیب میں مستعمل ؛ رک : سر پھٹول ، ماتھا پھٹول .

پُھٹْواں

رک : پھٹکل .

پُھٹ کَر نِکَلْنا

۔درخت سے کوئی شاخ علیحدہ نکلنا۔ ؎ ۲۔ زمین سے کسی چیز کا نکلنا۔

پُھٹْکَر فَروش

تھوڑی اور کم مقدار میں جنس پیچنے والا دکاندار، خوردہ فروش، چلر فروش

پُھٹْکے بَھر میں

۔ لمحہ بھر میں۔ (بنات النّعش) پمپ کے ذریعہ سے چاہو تو پھٹکے بھر میں سارے مکان کو ہوا سے خالی کردو۔

پُھٹکی پَڑْنا

رک : پھٹکار پڑنا .

پُھٹَوَّل پَھٹی

پھٹا پھٹا (رک) کی تانیث .

پُھٹَوَّل پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پُھٹَوَّل حالَت

افلاس کی حالت، خستہ حالت

پُھٹَوَّل پَھٹی آواز

جھر جھری اور قابو سے باہر آواز، بھاری آواز

پُھٹَوَّل پَھٹی باتیں

ایسی باتیں جس سے ملال ٹپکتا ہو ، طنزیہ باتیں .

پُھٹَوَّل پَھٹی آنکھیں

(خوف یا کسی وجہ سے) خلاف معمول زیادہ بڑی زیادہ پھیلی زیادہ کھلی آن٘کھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھٹ کے معانیدیکھیے

پُھٹ

phuTफुट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

پُھٹ کے اردو معانی

صفت

  • طاق عدد ، اکیلا ، الگ ، علیحدہ ، منتشر کیا ہوا .
  • ۔(ھ) صفت۔ تنہا۔ فرد۔ طاق ۲۔ مذکر أعم) فٹ۔ چوبیس گرہ کا پیمانہ۔

English meaning of phuT

Adjective

  • single, odd (digit), unpaired, separated, isolated, unmatched, dispersed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone