تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواہاں" کے متعقلہ نتائج

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے

دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے.

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

غُوک

مینڈک

گَہَک

خوش، جوش، ولولہ، ترنگ، سرشاری

غاق

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

گھوڑ

گھوڑا

گُھڑ

گھوڑا کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

گُھوڑ

رک : گُھور (۱) ، گھورا ، غلاظت ، گندگی ، چرک ، آلودگی ، کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ، خس و خاشاک کا ان٘بار .

گھاڑ

گلا ، حلق ، حلقوم ، نرخرہ

گھوڑوں

گھوڑا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

دِل کا گاہَک

دل کا خواہاں ، دل لینے پر تیّار ، محبوب ، معشوق

جان کا گاہَک

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

جان کا گاہَک بَنْنا

قتل کے درپے ہونا ، دشمن بننا ؛ پیچھے پڑ جانا ، پیچھا نہ چھوڑنا.

گَھڑْیاں

گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

گَھڑِیوں

گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

آبْرُو کا گاہَک ہونا

کسی کی تذلیل کے درپے ہونا

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

غُوکِ صَحْرائی

ایک قسم کا بھرے جسم کا مین٘ڈک (انگ: Toad) .

گَہَک گَہَک کَر

خوش ہو ہو کر ، ترنگ میں آ آ کر ، لہک لہک کر.

گَہَک گَہَک کے

خوش ہو ہو کر ، ترنگ میں آ آ کر ، لہک لہک کر.

گَہَک کَر

گَہَک کَر مِلْنا

خوشی سے ملنا ، گرم جوشی سے ملنا ، بڑھ کر ملنا.

گَہَک کَر بولْنا

نہایت گرم جوشتی اور تپاک سے بولنا ؛ للکار کر بولنا ، تڑخ کر جواب دینا ، سخت کلامی سے جواب دینا ، تیز ہو کر بولنا ، ترش ہو کر بولنا.

گھوڑی دار

وہ بندوق جو گھوڑے سے چلائی جائے .

گھوڑْ دَوْڑ

گھڑ دوڑ، گھوڑوں کو شرط لگا کر باہم دوڑانے کا عمل، گھوڑوں کی بدی ہوئی دوڑ نیز وہ میدان جہاں گھوڑوں کی دوڑ ہو

گُھڑ دَوڑ

گھوڑوں کا شرط بد کر دوڑانا، گھوڑوں کی دوڑ، ریس

جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی

جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

گھڑی وار

ساعت وار، گھڑی کی سی چال، گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے مطابق، بائیں طرف سے گھوم کر دائیں طرف آنا (گھڑی خلاف کی ضد)

گُھڑ چَڑھا

گھوڑے پر چڑھا ہوا، سوار

گُھڑ چَڑھی

ایک ہندی رسم جس میں دولھا گھوڑے پر سوار ہوکر دلہن کے گھر جاتا ہے

غَیق غَیق

قاں قاں ؛ کوّے کو بولنے کی آواز.

گُھڑ سَوار

وہ جو گھوڑے پر سوار ہو، گھوڑے پر سوار سپاہی، گھوڑے کی سواری کرنے والا

گَھڑی ساز

گھڑی بنانے یا تیار کرنے والا، گھڑی کی مرمت اور صفائی کرنے والا، گھڑی کی مرمَّت اور درستی کرنے والا کاریگر

گھوڑی ٹَپّا

گھوڑا بَگّی

وہ گاڑی جس میں دو یا چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں .

گُھڑ دَوڑ کا مَیدان

وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیےمخصوص ہو

گَھڑی سازی

گھڑی صاف کرنے ، بنانے اور درست کرنے کا عمل.

گھوڑے سَوار

۔صفت۔ ۱۔اسپ سوار۔ گھڑ چڑھنا۔راکب۔ ۲۔(کنایۃً) جلد باز۔

گھوڑی سَوار

گھوڑے پر چڑھا ہوا آمی، شہسوار، راکب، گھوڑے پر بیٹھنے والا، گھڑ سوار

گھوڑ سَوار

گھوڑ چڑھا، گھوڑے پر بیٹھا ہوا شخص، (مجازاً) سپاہی، وہ جو گھوڑے پر سوار ہو، گھوڑے پر سوار سپاہی، گھوڑے کی سواری کرنے والا

گھوڑ دَوڑ مَچْنا

بھاگ دوڑ ہونا ، بھکڈڑ مچنا .

گھوڑ دَوڑ مَچانا

بھاگ دوڑ اوراُچھل کود سے ہنگامہ کرنا .

گَھڑی خِلاف

گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں سے بائیں ، خلاف ساعت (ساعت وار کی ضد).

گھوڑا مَکّھی

ایک چھوٹا کیڑا جوگنّے کے پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتّے مرجھا کرسوکھ کاتے ہیں .

گھوڑ پُھوَڑ

چھپکلی کی ایک قسم ، گوہ (لاط : Lecerta Scincus .

گھوڑ مَکّھی

جانوروں پربیٹھنے قدرے بڑی مکّھی ، گھوڑوں کوتنگ کرنے والی مکھی ، جانوروں پر بھنکنے والی مکّھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں خواہاں کے معانیدیکھیے

خواہاں

KHvaahaa.nख़्वाहाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

خواہاں کے اردو معانی

صفت

  • چاہ رکھنے والا، جس میں چاہ ہو، چاہنے والا، خواہش مند، آرزو مند، طلب گار
  • خواہان کا مخفف ('خواہاں' عام طور پر فقط اردو میں مستعمل)

شعر

English meaning of KHvaahaa.n

Adjective

ख़्वाहाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाह रखने या चाहने वाला, इच्छा रखने वाला, चाहने वाला, याचक, इच्छुक
  • 'ख़्वाहान' का संक्षिप्त ('ख़्वाहाँ' सामन्य रूप में केवल उर्दू में प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone