تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواں کے معانیدیکھیے
خواں کے اردو معانی
صفت، مذکر، لاحقہ
- پڑھنے والا، مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر 'پڑھنے والا' کے معنی دیتا ہے
شعر
میرے احباب یہ کہتے ہیں کہ جاہل ہے شفیقؔ
ہے بہت جائے عجب اس کا غزل خواں ہونا
ہم فاقہ مست رزق مقدر پہ شاد ہیں
بھیجے خدا طعام کے خواں اور کی طرف
وہاں ہے فیضان آسماں کی ضیافتوں کا
فلک نے نعمت کے خواں اتارے ہیں اس کنارے
English meaning of KHvaa.n
Adjective, Masculine, Suffix
- reader, reciter
ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, प्रत्यय
- पढ़ने वाला
خواں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواں)
خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔