تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

مَغْز کے کِیڑے نَہ اُڑاؤ

بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو

مَغْز کے کِیڑے جھاڑنا

غرور ڈھانا، سزا دے کر سیدھا کر دینا، مزاج درست کرنا، دماغ ٹھکانے لگانا

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا کے معانیدیکھیے

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

kii.De maGz ke u.Dnaaकीड़े मग़्ज़ के उड़ना

محاورہ

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا کے اردو معانی

  • دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

कीड़े मग़्ज़ के उड़ना के हिंदी अर्थ

  • अशांत एवं भ्रमित मन, सिरदर्द, सर में दर्द होने लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone