تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

ہاتھ کے توتے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھوں کے طوطے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

ہاتھوں کے توتے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

ہاتھوں کے مور اُڑ جانا

رک : ہاتھوں کے توتے/ طوطے اُڑ جانا/اڑنا .

مُن٘ہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُن٘ہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

عَقْل کے طوطے اُڑ جانا

گھبرا جانا، اوسان خطا ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

مَغْز خالی ہو جانا

۔دماغ پریشان ہوجانا۔؎

مُن٘ہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

فاخْتَہ اُڑ جانا

عیش و عشرت ختم ہو جانا.

طَبْقَہ اُڑ جانا

سرنگ میں بارود کو آگ لگ کر زمین کا ٹکڑا اکھڑ کر دور جا گرنا

پَرْدَہ اُڑ جانا

پردے کی رسم ہٹ جانا

ہَوا اُڑ جانا

بھرم کھُل جانا، ساکھ جاتی رہنا

گُناہ اُڑ جانا

گناہ ختم ہوجانا ، گناہ نابود ہوجانا

ڈان٘ٹ اُڑ جانا

بوتل کا منْھ کُھل جانا

ہوش اُڑ جانا

عقل جاتی رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ، بدحواس ہو جانا ، گھبرا جانا

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

کِیڑے بَہْنا

سر میں کثرت سے جوئیں پڑنا

ہَوا پَر اُڑ جانا

ہوا میں اڑنا ، بھاپ بن جانا ، ہوا میں تحلیل ہو جانا ۔

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

مُن٘ہ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

کسی تیز چیز خصوصاً چونے سے منھ بہت کٹ جانا.

ہاتھوں ہاتھ اُڑ جانا

بہت جلد صرف ہو جانا، فوراً خرچ ہو جانا، فوراً بِک جانا (خصوصاً کتاب وغیرہ)

مُلَمَّع اُڑ جانا

ٹھنڈے ملمع کا پھیکا پڑنا یا جاتا رہنا ؛ قلعی کھل جانا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

عَیش اُڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا ، آرام و آسائش دور ہو جانا ، عیش ناپید ہو جانا.

مُن٘ہ کے بَل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

کَہہ کے پِھر جانا

کہہ کے مُکَر جانا.

مَر کے رَہ جانا

۔۱۔مرجانا۔؎ ۔۲۔(کنایۃً)آنے میں دیر لگانا۔(فقرہ) بسنتی معصوم کو بلانے گئی تھی وہیں مرکر رہ گئی۔اس جگہ مررہنا بھی مستعمل ۔

ہِچکِچا کے رَہ جانا

ٹھٹھک کے رہ جانا ، تذبذب میں پڑ جانا ؛ ڈر کے رہ جانا۔

ٹِھٹْھرا کے رَہ جانا

رک : ٹھٹھرا جانا

قَلْعی اُڑ جانا

قلعی جاتی رہنا ، رانگ كا ملمع اُتر جانا ، تانبا نكل آنا ۔

سُوکھ کے کان٘ٹا ہو جانا

نہایت دُبلا اور لاغر ہو جانا ، نحیف و نزار ہو جانا ۔

مُن٘ہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

ہَوا کے رُخ جانا

جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

تَھک کے چُور ہو جانا

بہت زیادہ تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا

کے نَزدِیک نَہ جانا

مَغْز کے کِیڑے نَہ اُڑاؤ

بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو

مارے ہَن٘سی کے لوٹ لوٹ جانا

ہنسی کی شدّت سے بے تاب ہو جانا .

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

آہ کَر کے رَہ جانا

دل مسوس کر رہ جانا، صبر کے سوا کچھ نہ کر سکنا، کلپ کے رہ جانا.

سُوت کے بِنَولے ہو جانا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

لَہُو پی کے رَہ جانا

اندر ہی اندر گُھٹنا، جی ہی جی میں جلنا، غصّہ برداشت کر کے خاموش رہنا .

بَیٹھے کے بَیٹھے رَہ جانا

رک : بیٹھا کا بیٹھا رہ جانا

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

گُھٹ گُھٹ کے رَہ جانا

دل تنگ یا منقبض ہو ہو کر رہ جانا ، مجبوری سے چپ رہنا ، کچھ کہ نہ سکنا.

سُوکھ کے اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

تِیر ڈُوب کے رَہ جانا

تیر کا نشانے میں گھُس کر رہ جانا

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

بات چِپَک کے رَہ جانا

پھبتی فقرے وغیرہ کا کسی پر منطبق ہو جانا ؛ جیسے : کل تمھاری بات ایسی چپکی کہ میان جھین٘پ کر رہ گئے کچھ کہتے نہ بن پڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

maGz ke kii.De u.D jaanaaमग़्ज़ के कीड़े उड़ जाना

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا کے اردو معانی

  • ۔لازم ۔؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words