تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز کے کِیڑے اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

مَغْز کے کِیڑے نَہ اُڑاؤ

بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

مَغْز کے کِیڑے جھاڑنا

غرور ڈھانا، سزا دے کر سیدھا کر دینا، مزاج درست کرنا، دماغ ٹھکانے لگانا

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز کے کِیڑے اُڑانا کے معانیدیکھیے

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

maGz ke kii.De u.Daanaaमग़्ज़ के कीड़े उड़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

English meaning of maGz ke kii.De u.Daanaa

Compound Verb

  • chatter, brag, bother much

मग़्ज़ के कीड़े उड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बकवास करना, दिमाग़ परेशान करना, दिमाग़ की दही करना, बक बक से करके सर में दर्द पैदा कर देना, बकवास से दिमाग़ परेशान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز کے کِیڑے اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words