تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز کے کِیڑے اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔

مَغْز کے کِیڑے نَہ اُڑاؤ

بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

مَغْز کے کِیڑے جھاڑنا

غرور ڈھانا، سزا دے کر سیدھا کر دینا، مزاج درست کرنا، دماغ ٹھکانے لگانا

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز کے کِیڑے اُڑنا کے معانیدیکھیے

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

maGz ke kii.De u.Dnaaमग़्ज़ के कीड़े उड़ना

محاورہ

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا کے اردو معانی

  • مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔

मग़्ज़ के कीड़े उड़ना के हिंदी अर्थ

  • मस्तिष्क के कीड़े झड़ना, स्वभाव दुरुस्त हो जाना, जूते पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز کے کِیڑے اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words