تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

مَغْز چاٹ لینا

دماغ کھانا ، باتوں سے دق کرنا ، بک بک سے دماغ پریشان کرنا ، دماغ خالی کر دینا ، جان کھانا ۔

دِماغ کے کِیڑے چاٹ گَئے

بک بک کے بھیجا خالی کر دیا

چُوم چاٹ کے کھا لینا

تباہ برباد کر دینا.

مَغْز کے کِیڑے نَہ اُڑاؤ

بکواس مت کرو ، دماغ نہ کھائو

کِیڑے مَغْز کے اُڑْنا

دماغ کا پریشان اور پرا گندہ ہونا، سر میں درد ہونے لگنا

مَغْز کے کِیڑے جھاڑنا

غرور ڈھانا، سزا دے کر سیدھا کر دینا، مزاج درست کرنا، دماغ ٹھکانے لگانا

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

مَغْز کے کِیڑے اُڑنا

مغز کے کیڑے جھڑنا ، مزاج درست ہو جانا ، جوتے پڑنا ۔

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا کے معانیدیکھیے

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

maGz ke kii.De chaaT lenaaमग़्ज़ के कीड़े चाट लेना

محاورہ

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا کے اردو معانی

  • بہت بک بک کرنا جس سے دماغ چکرانے لگے

मग़्ज़ के कीड़े चाट लेना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बक बक करना जिससे दिमाग़ चकराने लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْز کے کِیڑے چاٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words