تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوئے قاتِل" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا ، قتل.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قَتْل

(کسی ہتھیار سے)انسان کو ہلاک کرنا، جان سے مار دینا

قَتِیل

مقتول؛ جان سے گزرنے والا، شہید، جان سے مارا ہوا؛ قتل کیا ہوا، خون کیا ہوا، ہلاک کیا ہوا

قِتال

ہتھیاروں کی لڑائی، خون ریزی، جنگ و جدل، باہمی کٹاچھنی، معرکہ، لڑائی کا میدان

قَتُول

رک : قتال .

قِیتُول

قلعہ ، حصار ؛ چھاؤنی.

قَیطُول

قلعہ، حصار نیز چھاؤنی، اسلحہ اور فوج کے رکھنے کی جگہ

قَتّال

بہت قتل کرنے والا، بہت بڑا قاتل، قتل کا مشّاق

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

قَتْل بِلا قَصْد

قتل بے نوا

مظلوم کا قتل

قتل کا بِیڑا اُٹھانا

کسی کو قتل کرنے کا ذمہ لینا

قَتْل بِالْعَمَد

ارادۂ قتل

قَتْلِ پِدَر

قَتْل بِلا اِرادَہ

قَتْل گَہ

وہ جگہ جہاں قتل کیا جائے ، مقتل ؛ میدانِ جنگ .

قَتْل و غارَت

جانی و مالی نقصان ؛ قتل اور لوٹ مار .

قَتْل گاہ

قتل کرنے کی جگہ، بوچڑ خانہ، مذبح

قتل عدو

دشمن کا خون

قَتْل پَر کَمَر باندھنا

کسی کو مار ڈالنے کا عہد کرنا

قَتْلِ عَمَد

(قانون) جان بوجھ کر کسی ہتھیار سے مار ڈالنا، بالا رادہ قتل، ارادتاً قتل کرنا

قَتْل و قَمَع

جان سے مارنا اور زخمی کرنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَتْلِ مادَر

قَتْل و غارَت گُری

جانی و مالی نقصان کرنا، قتل کرنا اور لوٹ کھسوٹ مچانا

قَتْل کَرْنا

زیر کرنا، اپنے بس میں کرنا، نفس اور خواہشات کو مارنا

قتل گاہیں

بوچڑ خانہ، مذبح

قَتْلْ گاہوں

بوچڑ خانہ، مذبح

قَتْلِ نَفْس

نفس کُشی ، خواہشات کو مارنا ، نفس کو مارنا یا قابو پانا .

قَتْل کی رات

ماہ محرّم کی دسویں رات .

قَتْلا قَتْلا کَرْنا

ہلاک کرنا ؛ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ کئی وار میں بلاک کرنا .

قَتْل و خُون

قتل و غارت گری ، کٹا چھنی ، جانی نقصان .

قَتْلِ جاری مُجْریٰ خَطا

(فقہ) قتل خطا کے مشابہ، مثلاً سونے والا آدمی چبوترے یا چھت یا اور کوئی بلند جگہ پر ہے وہاں سے کروٹ لینے میں نیچے ایک شخص پر گر پڑا اور اس کے گرنے سے نیچے کا آدمی دب کر مرگیا

قَتْل ہونا

۱. قتل کرنا (رک) کا لازم ، موت کے گھاٹ اُترنا ، جان سے مارنا جانا .

قَتْلِ عام

بلا امتیاز لوگوں کو جان سے مار ڈالنا، بڑے پیمانے پر خوں ریزی

قَتْل بالْحَق

سچائی کی خاطر قتل، حق کی خاطر قتل

قَتْلِ خَطا

غلطی سے قتل، حادثاتی قتل

قَتّالَۂ عالَم

قَتَلْغَہ

شاہی دور کا ایک ٹیکس .

قُوطُولِیدُون

ایک درخت جس کے پتے گول ہوتے ہیں ساق چھوٹی ہوتی ہے بیج زیتون کی طرح ہوتا ہے ، اس کے پتوں کے لیپ س معدے اور آنتوں کی گرمی دفع ہو جاتی ہے ورم تحلیل ہوتا ہے.

قَتْلِ سُلْطان

quietly

دَم سادھے

قَتلِ اِنسان مُستَلزِمُ السَّزا

انسان کے قتل پر سزا کا لازم ہونا ، (قانون) انسان کا قتل جس پر سزا ہو جو قتلِ عمد کی حد تک نہ پہنچا ہو کسی فعل کے ارتکاب سے ہلاکت کا باعث ہونا اس نیت سے کہ ہلاکت وقوع میں آئے یا اس نیت سے کہ ایسا ضرر جسمانی وقوع میں آئے جس سے ہلاکت ہو جانے کا احتمال ہو اس علم سے کہ غالباً اس فعل کے کرنے سے وہ ہلاکت کا باعث ہوگا .

قَتْلی

چھوٹا ٹکڑا ، پھان٘ک ، قاش .

قَتْلا

پھانک، قاش، ٹکڑا، پارچہ

قِتالی

کار زار

قَطْعِ لَفْظْ

(کتابت) کسی کلمے کا ٹکڑا، کسی واحد کلمے کو توڑ کر دو سطروں میں لکھنے کی صورت میں جو کتابت کا عیب کہلاتا ہے

قِتَالَہ

بہت قتل کرنے والی عورت، قاتل عورت

قَتَلْما قَتَلْمَہ

سموسے کی قسم کی چیز، مال پوری

قَتْلام

قتل عام

قُطْلُب

ایک درخت جو بہی كے درخت كی طرح ہوتا ہے اور اس كے پتے بہی كے پتوں سے بہت نازک اور چھوٹے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور پھل كی وضع آلو بخارا كی سی ہوتی ہے ، زہر كے لیے تریاق ہے ، اس كے پتّے ورم ، پھوڑے اور مسّے دور كرنے كے لیے بہت مفید ہیں۔

قَتّالَہ

قتال جس کی یہ تانیث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوئے قاتِل کے معانیدیکھیے

کُوئے قاتِل

kuu-e-qaatilकू-ए-क़ातिल

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

کُوئے قاتِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

شعر

English meaning of kuu-e-qaatil

Noun, Masculine

  • beloved's street, killer's (lover's) lane

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوئے قاتِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوئے قاتِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone