تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"larn" کے متعقلہ نتائج

larn

بول چال: مزاحاً: learn.

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَدْنا

بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا

لَدْنی

رک : لَدّو

لادْنا پھاندْنا

رختِ سفر باندھنا، بوریا بستر سنبھالنا.

لَدْنِیا

بوجھ اُٹھانے یا لیجانے والا ، مزدور

لَڑنا مَرنا

سخت لڑائی کرنا ، جنگ و جدل کرنا ، لڑتے ہوئے جان دے دینا

لَڑْنا بِھڑْنا

لڑنا جھگڑنا، باہم جنگ و جدل کرنا، باہم متصادم ہونا، آپس میں جھگڑا فساد کرنا

لادْنا

(جانور، گاڑی، چھکڑے یا آدمی وغیرہ پر) سامان وغیرہ رکھان، بہت سابوجھ رکھنا

لَڑْنا جَھگَڑْنا

رک : لرنا بھڑنا ، آپس میں بحث و تکرار کرنا ، لڑائی جھگڑا کرنا

learn

تعلیم حاصل کرنا

lorn

گُم

loran

ہوائی جہاز کے مقام کا تعين کرنے کا ايک طريقہ

لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے

محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)

لادَن

ایک خوشبو کا نام جو ریگستان کی ایک گھاس میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے، جب بکرا اس کو چرتا ہے تو یہ خوشبو اس کی داڑھی وغیرہ سے لپٹ جاتی ہے جسے جھاڑکر دوا وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں، صاحبِ فرہنگ عمیر اور اسٹٰن گاس کے مطابق ایک پھول کا نام

لَدَن

لدُن

لَدان

لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے

ladin

سوئٹزر لینڈ کے اینگا ڈین Engadine علاقے کی بولی ۔.

laden

لادا

leaden

سیسے جیسا، رصاص نما ۔.

louden

بلند آواز کرنا

لِیروں

لیر (رک) کی جمع نیز مغیّرہ صورت ؛ ترا کیب میں مستعمل.

lead in

تار مُرابطَہ

lead on

ايسا راستَہ اِختيار کَرنے کی تَرغيب دينا جو مُفيد نَہ ہو

لاعَرِین

(طب) ایک گھاس جو خرگوش کے پان٘و کی طرح ہوتی ہے، ارنبی، رجل الارنب .

لا دِین

جس کا کوئی دین یا مذہب نہ ہو، بے دین، دہریہ، ملحد

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَدُنِّی عِلْم

learnedness

عِلمِيَت

learned person

عالِم

لِیروں بَھری

چیتھڑوں بھری ، پھٹے پرانے کپڑوں سے پُر.

لَدُنّی

وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو

leading question

ايمائی سوال

leading lady

کِسی ڈرامائی پيش کَش ميں بَڑا زَنانَہ کِردار ادا کَرنے والی اداکارَہ

learned

ہوشْیار

loudness

بَھڑَک

leading man

وہ ادا کارہ جِسے کِسی ڈرامَہ ميں بَڑا کِردار دِيا گَيا ہو

leading article

کِسی اخباريا رَسالَہ ميں بہَت واضع اور نُماياں جَگَہ دَرج مَضمُون

لَدانا

لادنے میں مدد کرنا، گاڑی یا چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھروانا ، لدوانا

لائِیدَنی

لادَنَہ

لَڑانا

جھگڑا کرانا ، مارپیٹ کرانا (دو یا زیادہ آدمیوں یا جانوروں کو) آپس میں بِھڑا دینا

لَو دینا

شعلہ پیدا کرنا، بھڑکنا، دمک اُٹھنا

لے دینا

خریدوا دینا ، مول لیکر دینا ، خرید کر دینا .

لا دینا

لگائی بجھائی کرنا.

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور

کوئی شخص اپنی لیاقت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں

lierne

تعمیرات: گنبد یا لدائو کی چھت کی ڈاٹ جہاں اس کے وتر یا کمانچے آکر ملتے ہیں ۔.

learner

مُبْتَدی

leering

ترچھی نظر یا نگاہ

learning

عِلْم

laurentian

سينٹ لارنس دَريا سے مُتعلِق و مَنسُوب

learnable

سیکھنے کے قابل

لُدُونَت

نرمی، لچک

ladino

یہود کے ہسپانوی فرقے کی زبان ۔.

ladanum

جنس سِسٹس Cistus کے پودوں سے رسنے والا مادّہ جو خوشبویات وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔.

lading

جہاز پر لادنے والا مال یا بار ۔.

leading

مُقَدَّم

larn کے لیے اردو الفاظ

larn

larn کے اردو معانی

فعل

  • بول چال: مزاحاً: learn.
  • سکھانا:

larn के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • बोल चाल: मज़ा हिन्: learn
  • सिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (larn)

نام

ای-میل

تبصرہ

larn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone