تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ" کے متعقلہ نتائج

لو

کان کے نچلے حصّے کی نوک جس میں صرف گوشت ہوتا ہے (اور جس میں سوراخ کر کے بُندے وغیرہ پہنے جاتے ہیں) ، کچیا ، بنا گوش .

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

lo

دیکھو

لوں

تک، تلک، لگ

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لَوع

لاؤ

(رک : لانا جس کا یہ فعل امر ہے) حُسنِ کلام کے لیے زاید ، اچھا ، چلو کا مترادف

lie

چَھل

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لَوح

لکھنے کی تختی لکڑی کی ہو یا پتھر کی ، پٹی ، پڑا ، پٹری .

لَو دینا

شعلہ پیدا کرنا، بھڑکنا، دمک اُٹھنا

لَو اُٹْھنا

شعلہ نکلنا، شعلہ بلند ہونا، شعلہ نمایاں ہونا

لَو بَڑْھنا

چراغ کی لو کا بلند ہونا ، روشنی تیز ہونا .

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لَوٹْتا

لوٹنا سے حالیۂ نا تمام، تراکیب میں مستعمل، واپس ہونا، پلٹنا

لَو پَکَڑْنا

جل اُٹھنا ، مشتعل ہونا .

لَو بَڑھاتا

چراغ کی بتّی کو اُکسانا ، روشنی تیز کرنا .

loo

تاش کا ایک ھیل

لَو بَیٹْھنا

چراغ کی لو کا مدھم پڑنا ، شعلہ بجھنے کے قریب ہونا .

لَو بُجْھنا

شعلہ فرو ہونا ؛ خواہش مِٹنا .

لَو بَھڑَکْنا

تیل ختم ہونے کے وقت چراغ کا شعلہ تیز ہو جانا (جس کے بعد چراغ بُجھ جاتا ہے)

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

لَو اُوٹْھنا

شعلہ نکلنا ، شعلہ بلند ہونا ، شعلہ نُمایاں ہونا .

لَو لَگانا

۱. خیال بان٘دْھنا ، تصوّر قائم کرنا ، رجوع ہونا ؛ مراقبہ کرنا .

لَو اُٹھانا

شعلہ بلند کرنا ؛ چرس کا دم لگانا .

لَو نِکَلْنا

شعلہ اَُٹھنا ، لاٹ نِکَلْنا .

لَو ٹِکانا

(زربافی) پھرونی کی نوک تیز کرنا ، بعض کاری گر لو لگانا کہتے ہیں .

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لَوٹا

لَو نِکالنا

لَو بُجھانا

شعلہ فرو کرنا ؛ آگ بجھانا .

لَو تَھرّانا

چراغ کا ٹمٹمانا ، بُجنے کے قریب ہونا ، لو کا تیز ہونا .

لَو ٹَپَک پَڑْنا

تیل زیادہ ہونے کے باعث لو سے جلتے ہوئے تیل کا گرنے لگنا

لَو تیز کَرْنا

چراغ کی لو بڑھانا .

لَو چَراغ کی اُڑا

(بازاری) جب کوئی شخص کسی بات کے جواب میں انکار کے بجائے ل وڑا کہتا ہے اس کے جواب میں یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں .

لَو تَھرْتَھرانا

چراغ کا ٹمٹمانا ، بُجنے کے قریب ہونا ، لو کا تیز ہونا .

لَو فَرَضْنا

اگر ہم نے فرض کیا، فرض کرو، بالفرض

لَو حَشَ اللہ

خدا وحشت نہ دے، تعظیم یا استعجاب کے موقع پر بطور کلمۂ تحسین مستعمل

لَوعات

لَوہْڑا

چھوٹا ، خورد ، بچّہ ، طفل ؛ بحری یا فوجی کالج کا طالبِ علم ، کیڈٹ

لَوکْڑا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

لَوھْڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.

لَونڈا

لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ

لَوْذَعی

عقل مند، دانا، ذہین، زود فہم، نہایت عقل مند،

laundry-man

دھوبی

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَوڑے

لوڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

لَوزا

گھوڑوں کی ایک قسم .

لَوزی

لوز سے مشابہہ ، مثل بادام ، لوز کا ، غدودی .

لَونجی

کچے آم کی پھانکوں کا اچار

لَونگی

پان کی ایک قسم

laundry-maid

دھوبَن

لَوکا

ایک قسم کا کدو، لوکی : گھیا کدو (لاط : Cucurbita Lagenaria)

لَولَوئی

خرما کی ایک ادنیٰ قسم جو بدمزہ ہوتی ہے اور مویشی کو کھلائی جاتی ہے ، فارسی زبان میں لَولَو کے معنی بدمزہ اور بے نمک کے ہیں

لَوندھا

رک : لونڈا

لَوْکِی

ایک ترکاری، لمبا کدّو، گھیا، ہرا گھیا، بوتل کی شکل کا کدو

لَونکْنا

چمکنا ، کون٘دنا.

لَونٹھا

رک : لوٹھا ، ہٹّا کٹّا ، موٹا تازہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ کے معانیدیکھیے

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

lau-laaka-lama-KHalaqtul-aflaakलौ-लाका-लमा-ख़लक़तुल-अफ़लाक

اصل: عربی

وزن : 22212122221

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ کے اردو معانی

 

  • اگر تم (محمدؐ) نہیں ہوتے تو میں دنیا کی تخلیق نہیں کرتا

English meaning of lau-laaka-lama-KHalaqtul-aflaak

 

  • Had it not been thee (Muhammad) I would not have created the world

लौ-लाका-लमा-ख़लक़तुल-अफ़लाक के हिंदी अर्थ

 

  • “अगर तुम (मुहम्मद) नहीं होते तो मैं दुनिया की रचना नहीं करता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوْ لاکَ لَما خَلَقْتُ الْاَفْلاکْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone