تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُغَت" کے متعقلہ نتائج

صَب

سَب

کل، تمام، جُملہ، سارا، پورا

سَبْع

سات، ہفت، سات کا عدد (۷) .

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

سَبّ

لعن طعن، لعن و نفرین، بے عزتی، مذمت، گالی، دُشنام، شتم

صاب

رک : صاحب.

صَعْب

سخت، دشوارگزار، تکلیف دہ، ناگوار

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

سَبِھیں

رک : سبھی ، سب ، تمام.

سَبھا

محفل، مجلس، بزم، اسمبلی

سَبھی

سب کے سب، تمام، سب

سَبوں

رک : سبھوں ، سب ، تمام.

سَبھوں

سب کی مُغّیرہ حالت

سَبھو

سَبْعَہ

سات، سات عدد، ہفت

صبائی

صَبا جیسا کام

سَبائی

فرقۂ سبائیہ (یہ فرقہ عبداللہ بن سبا سے منسوب ہے)، عبداللہ بن سبا کو ماننے والے

سَبی

غُلام بنانا، قید کرنا نیز جلا وطن کرنا

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

سَبا

ملک یمن کا ایک تاریخی مقام جو حضرت سلیمانؑ کی ہم عصر ملکہ بلقیس کا شہر تھا

صَبی

دودھ پیتا بچہ، نابالغ لڑکا، مجازاً: لڑکا، کمسن بیٹا، چھوکرا

سَبْطی

سبط (عَلّم) سے منسوب یا متعلق ، سبط کا باشندہ .

سَبَہ

سب ، سارے ، تمام .

صَبَب

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

صَبِیح

گورا چٹّا، سفید رنگت والا، سفید رنگ

صَباح

صبح، فجر، سحر، تڑکا، سویرا

سَبْز

ہرا، ہرارن٘گ، اخضر

صَبُوح

صبح (کے وقت پینے) کی شراب، وہ شراب جو دفع خمار کے لیے صبح کے وقت پی جائے

سَب کوئی

ہر ایک ، ہر شخص ، ہرکوئی ، ہر فرد ؛ سب کے سب .

سَبْزا

رک : سبزہ (مع تحتی الفاظ).

سَبْزی

نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ

سَبّاح

ماہر تیرا ک، بہترین شناور، تیراکی میں ماہر، بہت تیرنے والا

sib

جینیات: خصوصاً: بھائی یا بہن، ماں جایا یا ماں جائی۔.

سَب کُچْھ

۱. ہر چیز ، کُل مال و متاع ، پُورے کا پُورا.

سَب کَہِیں

ہر جگہ ، سب جگہ .

شیب

بالوں کی سفیدی، بڑھاپا، ضعیفی

سَبْزِیا

سبز سے منسوب یا متعلق ، سبز رنگ کا ، سبزی مائل ، نیل گوں ، رنگاری (تراکیب میں مستعمل).

سَب حال

شَیب

بالوں کی سفیدی، بڑھاپا، ضعیفی

شِب

سَبزَە

سَب دِن

ہر روز، ہر وقت، ہمیشہ، دائم، مدام

سَبْزَہ

شَبّ

پھٹکری

سَب جَناں

ہر بات جانے والا ، علیم و خبیر.

سَب کا سَب

سَبْع شِداد

مجازاً: سات آسمان، ہفت افلاک

سَبْع اَلوان

شاب

جوان، نوخیز

سَبْع رُخی

سات رخ والا ، ہفت پہلو ؛ (جینیات) بد انتظامی یا انتشار پیدا کرنے والے ہفت پہلو خلیے .

سَب لوگ

سَبْعَیَّہ

رک : اسماعیلیہ .

سینب

رک : سیب.

سَب رَس

ہر قسم کا نِچوڑ، جُز، عطر

سَبَق

پند، نصیحت، ہدایت

سَب طَرَح

ہر لحاظ سے ، ہر اعتبار سے.

سَبُعی

ساتواں

سَب ٹِھکانے

ہرجگہ، سب جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لُغَت کے معانیدیکھیے

لُغَت

luGatलुग़त

اصل: عربی

وزن : 12

لُغَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۱. ( کسی زبان کا ) لفظ ؛ ( عموماً ) وہ لفظ جس کے معنی متعین اور قابلِ اندراج ہوں.
  • ۲. کسی زبان کے وہ اصوات و کلمات جن کے ذریعے آدمی اپنا مطلب ادا کرے ، بولی ، زبان.
  • ۳. ( کسی زبان کے ) لفظوں کی فرہنگ جو حروفِ تہجی وغیرہ کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہو ، ڈکشنری.

شعر

English meaning of luGat

Noun, Masculine, Feminine

  • dictionary, lexicon, glossary, vocabulary, word, expression, language

लुग़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बोली, भाषा, शब्दकोश, डिक्शनरी

لُغَت کے مترادفات

لُغَت سے متعلق دلچسپ معلومات

لغت اس لفظ کو’’لفظ‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں، اور’’فرہنگ یا ڈکشنری‘‘ کے معنی میں بھی بولتے ہیں۔ دونوں معنی میں اسے مذکر یا مؤنث دونوں طرح بولا جاتا ہے، لیکن اب زیادہ تر رجحان اس طرف ہے کہ ’’لفظ‘‘ کے معنی میں اسے محض مذکر اور’’فرہنگ یا ڈکشنری‘‘ کے معنی میں مؤنث یا مذکر بولا جائے، یعنی’’فرہنگ‘‘ کے معنی میں اس کی بس آمد (Frequency) بطور مذکر یا مؤنث کم و بیش برابر ہی برابر ہے۔ ’’لغت‘‘ کے اصطلاحی معنی ہیں ’’وہ لفظ جو کسی لغت میں درج ہو‘‘، مثلاً: کس لفظ کو لغت بنایا جائے (مولوی عبد الحق)۔ ان معنی میں بھی یہ لفظ مذکر ہے۔ معنی بیان کرنے کے لئے کسی لغت میں کوئی لفظ درج کیا جائے تو اس کو ’’سرلفظ‘‘ کہتے ہیں۔ یہ انگریزی اصطلاح Head word کا راست ترجمہ ہے اور خوب ہے۔ اس کے لئے ایک اصطلاح ’’کلیدی لفظ‘‘ بھی ہے۔ یہ بھی درست اور قابل قبول ہے۔ فارسی میں’’سرلفظ‘‘ کو’’سرواژہ‘‘ یا ’’مدخل‘‘ کہتے ہیں۔ اردو میں یہ رائج نہیں ہوسکے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone