تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتا کے معانیدیکھیے
ماتا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ماں
- بڑی عورت کو پیار یا عزت سے پکارنے کا کلمہ
- (حیوان) گائے
- (ہندو) دیوی شیتلا، درگا اور لکشمی کا لقب
- شیو جی کی دائی یا آیا جن کی تعداد کچھ لوگوں کے مطابق سات ہیں، کچھ کے مطابق آٹھ اور کچھ لوگوں کے رائے میں سولہ ہیں
- چیچک، سیتلا
- اندراین، حنظل
- سنبل، بالچھڑ
- فلک، آسمان
- سطح زمین، زمین
- کھیتی
صفت
- مست، متوالا، مدہوش
- جوبن کا متوالا، جوبن میں مست
- بھرا ہوا، بھرپور
- شگفتہ، شاداب
- کامل، پورا
- بالغ، جوان
- پیمائش کرنے والا، ماپنے والا
- بنانے والا، معمار
- جانکاری رکھنے والا
شعر
رات کہتی ہے ملاقات نہ ہوگی اپنی
تو کوئی خواب نہ میں نیند کا ماتا ایسا
آج سناٹے میں کہتی ہے یہ بھارت ماتا
تم کو معلوم نہیں ہم کو ہے پیاری اردو
کبیراؔ عشق کا ماتا دوئی کو دور کر دل سے
جو چلنا راہ نازک ہے ہمن سر بوجھ بھاری کیا
English meaning of maataa
Noun, Feminine
- mother
- an affectionate or respectful term of address to a woman, any female deity
- (Animal) the cow
- (Hindu) titles of goddess Devi Sheetla, Dogra and Lakshmi
- smallpox
- wild gourd, bitter apple, colocynth
- spikenard
- the sky
- the land, soil
- farming land
- the Lord Shive's female attendant
Adjective
- drunk, intoxicated, full (of)
- blooming
माता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्म देने वाली स्त्री, जननी, माँ
- कोई पूज्य या आदरणीय बड़ी स्त्री, किसी बड़ी उम्र की महिला के लिए प्रेम या सम्मान का संबोधन
- (पशु) गौ
- (हिंदू) देवी शीतला, दुर्गा और लक्षमी का उपनाम
- शीतला, चेचक
- इंद्रवारुणी, इंद्रायन
- जटामासी, बालछड़
- आकाश
- भूमि
- खेती
- जीव
- शिव और स्कंद की मातृकाएँ जिनकी संख्या कुछ लोगों के मातानुसार सात है, कुछ के अनुसार आठ और कुछ लोगों के मत में १६ कही गई है
विशेषण
- मदमस्त, मतवाला, मदहोश
- जौबन का मतवाला, जौबन में मस्त
- भरा हुआ, पूर्ण, संपूर्ण
- नाप या माप करने वाला
- निर्माणकर्ता, बनाने वाला
- ठीक-ठीक जानकारी रखने वाला
ماتا کے مترادفات
ماتا کے قافیہ الفاظ
ماتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتا)
ماتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔