تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل" کے متعقلہ نتائج

عُرُوج

اوپر چڑھنا، بلند ہونا، صعود، نزول کی ضد (خصوصاً کسی ستارے کا)

عُرُوض

عارض ہونا ، ظاہر ہونا.

عُرُوجِ ماہ

چاند کی پہلی تاریخ سے چودھویں تاریخ تک کا زمانہ

عُرُوجِ مِہْر

طلوعِ آفتاب سے بارہ بجے دن تک کا وقت

عُرُوج یافْتَہ

اوج پر پہنچا ہوا ، ترقی یافتہ.

عُرُوجِ اِقْبال

بلند اقبالی ، خوشی قسمتی ، ترقی.

عُرُوج و زَوال

بلندی و پستی، ترقی و تنزل، اونچ نیچ

عُرُوج پَر پَہُنْچْنا

اوج پر پہنچنا ، درجۂ کمال پر پہنچنا.

عُرُوج کو پَہُنچْنا

رک : عروج پر پہنچنا.

عُرُوج پَکَڑْنا

ترقی کرنا ، بلند رتبے پر پہنچنا

عُرُوج حاصِل ہونا

رسوخ ہونا

عُرُوجی

عروج (رک) سے منسوب یا متعلق ، بلندی کا ، ترقی کا.

عُرُوج ہونا

مرتبہ بلند ہونا، ترقی پانا

عُرُوج پانا

بلندی پر پہنچنا ، ترقی پانا.

عُرُوج کَرْنا

چڑھنا ، بلند ہونا ، ترقی کرنا.

عُرُوج پَر ہونا

اوج پر پہنچنا ، درجۂ کمال پر پہنچنا.

مَعْکُوسِ عُرُوج

ترقی معکوس، معکوس ترقی

نُقْطَۂِ عُرُوج

وہ مقام جہاں کوئی چیز بلندی کی انتہا پر پہنچ جائے ، منتہائے کمال ، حدِ عروج ۔

بامِ عُروج

بَعْدِ عُروج

بلندی کے بعد، اوج کےبعد، ترقی کے بعد، ارتقاع کے بعد

مائِل بَہ عُرُوج

دِماغ عُرُوج پَر ہونا

رک : دماغ آسمان پر ہونا .

واسِْطَہ فِی العُرُوض

فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کے معانیدیکھیے

مَیل

mailमैल

مَیل کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد
  • کسی مائع یا سیال پر جمنے والی چیز، تیل وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے والی مٹی، تلچھٹ
  • (کاشتکاری) وہ مٹی جو اپنی اصل جگہ پر موجود ہو اور وہاں سے اٹھائی نہ گئی ہو
  • (کنا یۃً) خرچ یا ضائع ہو جانے والی چیز (عموماً روپئے پیسے کے لیے مستعمل)
  • (مجازاً) رنج جو دل میں کسی کی طرف سے ہو، کدورت، کینہ
  • (کنا یۃً) مادّی خواہشات، ضرورتیں یا بکھیڑے

عربی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) پیدائشی کج ہونا، جھکاؤ، خمیدگی
  • (ہیئت) ترچھا پن نیز انحراف
  • (مجازاً) رغبت، فطری میلان، توجہ، التفات، رُجحان
  • خواہش، شوق، اُلفت
  • طرفداری، پائیداری، رعایت
  • (تصوف) اپنے اصل کی طرف رجوع کرنا شعور و آگاہی کے ساتھ، مراد ہے مثل جمادات و نباتات کے رجوع طبعی کے کہ بے اختیار اپنے اصل کی طرف مائل ہیں
  • ڈھلنا، غروب ہونا (سورج کی طرح)
  • (ہیئت) بُعد، فاصلہ جو اجرام فلکی اور اُفق کے درمیان ہو
  • وہ تفاوت جو کسی سیارے یا ثابتے کو معدل النہار سے شمال یا جنوب کی طرف ہوتا ہے
  • (ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور (یا) طریق الشمس کے قطبین اور اس کے کسی نقطے سے گزرتا ہے
  • (طبیعیات) جذب، کشش، کسی جسم کی دوسرے جسم کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت
  • ہاتھی کو چلانے اور بٹھانے کے لیے ایک کلمہ جو فیل بانوں میں مستعمل ہے (جس طرح ہاتھی کو اٹھانے کے لیے دھت دھت کہتے ہیں، اسی طرح چلانے کے لیے میل میل کہتے ہیں)

شعر

English meaning of mail

Sanskrit - Noun, Masculine, Feminine

  • dirt, filth, scum

Arabic - Noun, Masculine

मैल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसी चीज जिसके पड़ने या लगने से दूसरी चीजें खराब, गंदी या मैली होती हों अथवा उनकी चमक-दमक, सफाई आदि कम होती या बिगड़ जाती हो। मलिन या मैला करने वाला तत्त्व या वस्तु। जैसे-किट्ट, गर्दा, धूल आदि। पद-हाथ-पैर की मैल = बहुत ही उपेक्ष्य और तुच्छ वस्तु। जैसे-वह रुपए-पैसे को तो हाथ-पैर की मैल समझता था।
  • गंदगी, कीच, ज़ंग, किसी से दिल साफ़ न होना
  • मन में रहने या होनेवाला किसी प्रकार का दोप या विकार। मुहा०-मन में मैल रखना-मन में किसी प्रकार का दुर्भाव या वैमनस्य रखना। वि० मैला (मलिन)। पुं० [देश॰] फीलवानों का एक संकेत जिसका व्यवहार हाथी को चलाने के लिए होता है।
  • किसी चीज़ पर पड़ी हुई या जमी हुई गर्द; धूल; मल
  • किसी के प्रति मन में होने वाला या रहने वाला दोष या विकार।

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुचि, रग़बत, आकर्षण, तवज्जुहः प्रवृत्ति, रूञ्जहान।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone