تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزی" کے متعقلہ نتائج

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، زیادہ، اور بھی، افزوں

مَضِیق

تنگ جگہ

مَضِیرَہ

(طب) ترش دہی یا لسی ڈال کر پکایا ہوا گوشت یا سالن

مَذِیل

(طب)کمزور ، ناتواں ، بیماری سے اکتایا ہوا یا بیقرار

مَضِیر

تلخی ، بد فطرتی ، تیزی۔

مَزید فِیہ

بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا

مَزید مال

مستعمل چیز، وہ شے جو استعمال ہونے کے بعد زائد اور فاضل شے کے طور پر پڑی ہو

مَزید عَلَیہ

اصل شے یا لفظ وغیرہ کے اوپر بڑھایا ہوا، جس پر کچھ اصل شے کے مقابلے میں زیادہ کیا جائے، زیادہ کیا گیا، اضافہ کیا گیا (جیسے صبح سے صبح گاہاں، ہجر سے ہجراں)

مَزیدی مال

(مجازا ً) سستا مال

مَزید حَیات

زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمۂ دعائیہ کہتے تھے)

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مَزِید کوشِش

اور کوشش ، زیادہ کوشش

مَزید کَرنا

زیادہ کرنا

مَجی

۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

مَزِید تَفتِیش

زیادہ دریافت ، دوبارہ چھان بین کرنا

مَزِید دیکِھیے

(کتب خانہ) کلمہ جو حوالہء کارڈ پر مزید دیکھیے کارڈ کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔

مَزِید دَریافت

رک : مزید تحقیقات

مَزِیْد تَحقِیْقات

۔زیادہ تحقیقات۔

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

maze

بَکھیڑا

مَزے

مزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذائقہ، لذت، چسکا، لطف، حظ

مَضیٰ

بیتا ہوا، جو گزر گیا، گزرا ہوا، گذشتہ

مَزَہ

لذت، کیفیت جو کسی چیز کے چکھنے سے محسوس ہو، (مجازا ً) لطف

مازُو

ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

مَعْزی

نسبت رکھنے والا، منسوب

maize

مکئی کا پودا

مُوْذی

ہلاک کرنے یا پھاڑ کھانے والا (جانور، پرندہ)

موزا

پاؤں میں پہننے کی ایک قسم کی سوتی یا ریشمی پوشاک جس میں پاؤں ڈالنے کا حصہ پنڈلیوں کے کچھ حصے تک چڑھایا جاتا ہے، جرُاب

موزے

موزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاؤں میں پہننے کی (سوتی ، ریشمی ، اونی) جراب

میزا

رک : میز جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ۔

مُضی

روشن ، منور ، صاف ، شفاف ، لطیف ۔

mezzo

دَرْمِیانَہ

موزَہ

پاؤں میں پہننے کی (سوتی، ریشمی، اونی) جراب

مَذّا

(طب) کثیر المذی ، جس کو بہت مذی آتی ہو

مَجی و ذَہاب

مَوضُوعی

مصنوعی، فرضی، خیالی

مَوضُوعَہ

وضع کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، بنایا ہوا ۔

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مَوضَعی

مقامی ؛ وقتی ؛ محض ایک مقام تک محدود ۔

مَوضُوع

وضع کردہ، وضع کیا گیا

مَوعِظہ

۱۔ پند و نصیحت کی باتیں ۔

مُضِیع

مُعِزّی

معز (رک) سے منسوب (عموماً) سلطان معزالدین (متوفی : ۱۲۰۶ء) کے دربار یا حکومت سے منسوب (شخص) ۔

مُعَزّیٰ

عزت دیا ہوا ، عزت دار صاحب توقیر ۔

مَجِیرا نَواز

مجیرا بجانے والا ۔

مَجِیرَہ نَواز

مجیرا بجانے والا ۔

مَجِیدی

ترکی کے شاہ سلطان عبدالمجید کے عہد کا سکہ جو تقریباً دو روپے دس آنے کے برابر ہوتا تھا، عرب کا ایک سکہ

مَجیدِیَہ

ایک ترکی سکہ ، وہ سکے جن کی اصلاح سلطان عبدالمجید کے عہد میں ہوئی ، ایک تمغہ جو سلطان دیا کرتے تھے نیز رک : مجیدی (۱)

مَجِید

مَعْزی اِلَیہ

جس سے منسوب ہو ، منسوب الیہ ۔

مَجِیٹھی رَنگ

مجیٹھ (رک) سے بنایا ہوا رنگ

مَجِیٹِھیا رَنگ

مجیٹھ (رک) سے بنایا ہوا رنگ

مجیرا

پتیل کی بنی ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے واسطے دونوں ہاتھوں سے بجاتے ہیں

مَجیرَیا

مجیرے والا ، مجیربجانے والا

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزی کے معانیدیکھیے

مَزی

maziiमज़ी

اصل: عربی

وزن : 12

مَزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَجی

۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone