تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِش" کے متعقلہ نتائج

مِش

رقابت، مقابلہ

مِشْرَبَہ

پینے کا برتن، گلاس، کوزہ، پیالہ

مِشْکَلَہ

کوئی مائع یا پانی وغیرہ انڈیلنے کا خالی ظرف

مِشْعَب

(جراحی) سوراخ کرنے کا آلہ جو ایک فولادی چھڑی کابنا ہوتا ہے، اس چھڑی کے ایک سرے پر نوک دار پیچ ہوتا ہے اور دو سرے سرے پر عرضی دستہ ، دستی برما ۔

مِشْکوٰۃ

حدیث کی مشہور کتاب ، مشکوٰۃ شریف ، مشکوٰۃ المصابیح کا مخفف ۔

مِشَر

(ہندو) حکیم ، طبیب

مِشْٹ

چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

مِشْقا

کنگھا ، کنگھی ۔

مِشْقَص

چوڑا پھل یا چوڑے پھل کا تیر ۔

مِشْگَر

تانبے کے برتن بنانے والا ، مسگر ، ٹھٹھیرا ، کسیرا ۔

مِشْمِشْ

زرد آلو، خوبانی

مِشَرْمیل

(موسیقی) وہ گانا جس میں ایک سے زائد راگ شامل ہوں

مِشْرانی

رک : مشر (ب) کی تانیث ، مشر کی بیوی ، برہمنی ، ایک تعظیمی کلمہ

مِشْکات

وہ طاق جس میں چراغ وغیرہ رکھا جائے، دیوار وغیرہ میں بنایا جانے والا، شگاف، طاقچہ، جوف، خلا، چراغ داں، فانوس

مِشْٹان

مٹھائی، لذیذ کھانا

مِشْداخ

(طب و جراحی) ایک آلہ جو سر اور گردن کی جراحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

مِشْکوٰۃ شَرِیف

(احتراماً) مشکوٰۃ (رک) ؛ احادیث کا ایک مجموعہ جو چھ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے ۔

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

مِشْنَری جَماعَت

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت ۔

مِشْنَری ہَسْپَتال

عیسائی مشن کے زیر اہتمام چلنے والا ہسپتال ۔

مِشْکوٰۃُ الْمَصابِیح

احادیث کی ایک مشہور کتاب جو صحاح ستّہ کا خلاصہ ہے

مِشْرائِن

رک : مشرانی

مِشَن اِسْکُول

کسی عیسائی مشنری کا قائم کردہ مدرسہ، وہ اسکول جس کا انتظام عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے سپرد ہو، عیسائیوں کا اسکول

مِشَن کالِج

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔

مِشْنَری کالِج

رک : مشن کالج ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِش کے معانیدیکھیے

مِش

mishमिश

وزن : 2

مِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رقابت، مقابلہ
  • رشک، حسد، دھوکا، فریب
  • بہانہ، عذر
  • معافی
  • وہ چیز جس کی اصلیت نہ ہو، دوسری شکل اختیار کرنا

English meaning of mish

Noun, Masculine

  • rivalry, emulation
  • envy, deception, deceit, fraud, trick, stratagem
  • excuse
  • apology
  • sham, pretence, illusion, false appearance

मिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपट। छल। धोखेबाजी।
  • बहाना। मिस।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone