تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحِیط" کے متعقلہ نتائج

پیٹ

(تصوف) بطون

پیٹ بَنْد

قبض والا ، قبض کی شکایت رکھنے والا ؛ ممسک ، کنجوس

پیٹ بَھر

۰۱ رک : پیٹ بھراو.

پیٹ سُوں

ماں کی طرف سے ، مادری سلسلے سے.

پیٹ پَرَسْت

پیٹ کی فکر میں دبلا رہنے والا

پیٹ پوچَن

عورت کا آخری بچہ ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو.

پیٹ کَسی

(پہلوانی) ایک ٹان٘گ لمبی کرکے دوسری ٹان٘گ سے پیٹ کسنا اور ایک ہاتھ گردن پر ڈالنا

پیٹ کے بَل

اون٘دھا

پیٹ بھرا

۰۱ شکم سیر ، اگھایا.

پیٹ پوسُو

بسیار خور ، کھاؤ ، بڑپٹیو

پیٹ والی

حاملہ، جس کے پیٹ میں بچہ ہو(مقامی زبان)

پیٹ کُھرْچَن

رک : پیٹ پون٘چھن ، پچھلا بچہ

پیٹ کے لِیے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ پوسْوا

بسیار خور، کھاؤ، بڑپٹی

پیٹ پالُو

نفس پرست ، بندۂ شکم.

پیٹ پُوجا

شکم پروری، نفس پرستی

پیٹ سب رکھتے ہیں

مادی ضروریات سب کی ہوتی ہیں، سب کو بھوک لگتی ہے، سب کو خوراک چاہیئے

پیٹ بَھرُو

مکمل شکم سیر

پیٹ پالَن

گزربسر ، گزران ، پیٹ بھرنے کا اہتمام.

پیٹ پونْچَھن

۔پیٹ کھُرچن۔ صفت۔ (عو) وہ بچہ جس کے پیچھے کوئی اور بچہ نہ پیدا ہوا ہو۔ پچھلا بچّہ۔

پیٹ میں گھسے تو بھید ملے

کسی کے دل کی بات جاننا بہت مشکل ہے، کسی کے من کی بات اس کی شدید قربت حاصل کرکے ہی جانی جا سکتی ہے یعنی جب کسی سے بہت دوستی ہو جائے تو راز معلوم ہوتا ہے

پیٹ اَرْتھی

پیٹ میں آنا

حمل قائم ہونا.

پیٹ بَھراؤ

پیٹ بھرنے کے لیے کافی ، بھوک کے مطابق.

پیٹ پوچَھن

عورت کا آخری بچہ ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو.

پیٹ چوٹْٹی

وہ عورت جس کا حمل پوری طرح دکھائی نہ دے ، جس کو حمل ہو اور پیٹ زیادہ نہ بڑھے.

پیٹ کی آنچ

بھوک ، اشتہا.

پیٹ مَرانی

وہ عورت جو پیٹ کے لیے محنت کرے

پیٹ میں گَڑْبَڑ

پیٹ میں لینا

غذا کھانا ؛ برداشت کرنا ؛ ضبط کرنا

پیٹ میں ہونا

ذہن میں کسی یاد داشت کا ہونا مگر بروقت زبان پر نہ آنا.

پیٹ کی باتیں

پیٹ میں پاؤں ہیں

محنت کرو تو کھانے کو ملتا ہے، کھانے کو ملے تو محنت ہوتی ہے، چھپا رستم ہے

پیٹ پونچْھنا

پیٹ جھاڑْنی

جُلّاب

پیٹ میں پاؤں ہونا

بہت مکّار ہونا، دوسروں کو نقصان پہچانے کے خیالات ہونا

پیٹ بانْدْھنا

خواہش سے کم کھانا، روک کر کھانا، پیٹ کاٹنا، پیٹ مارنا

پیٹ چَھنٹْنا

۔دبلا ہونا۔ جھٹکنا۔ پیٹ کی مُٹائی کم ہونا۔

پیٹ کا بَنْدَہ

خود غرض، لالچی

پیٹ سُوں ہونا

رک : پیٹ سے ہونا معنی نمبر

پیٹ سے ہونا

حاملہ ہونا، پیر بھاری ہونا

پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو

مصیبت پڑی ہوئی ہے اور دل ایسی باتوں کو چاہتا ہے جس سے مصیبت اور بڑھے

پیٹ میں گُھسْنا

۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔

پیٹے

پیٹا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

پیٹ کا دَھندا

کھانے پینے کی تدبیر ، معاش کی فکر.

پیٹ کی اَنگار

(کنایۃً) سخت بھوک ، جوشش ، سخت جوش

پیٹ مَسوسْنا

پیٹ کاٹنا، بھوکا رہنا، معمولی خوراک سے کم کھانا

پیٹ میں آگ لگنا

۰۱ بھوک کی وجہ سے بے قرار ہو جانا ، بھوک سے تڑپنا.

پیٹ کا اِینْدَھن

پیٹ بَڑْھنا

خوراک کا زیادہ ہوجانا، پیٹ کا بڑا ہونا، بھوک یا اشتہا کا زیادہ ہونا

پیٹ جَھڑْنا

رک : پیٹ جاری ہونا

پیٹ سے باندْھنا

ہَوکا کرنا ، بے صبرا پن کرنا ، (جب کوئی شخص بھوک سے زیادہ کھائے چلا جائے تو اس سے طنزاً کہتے ہیں : پیٹ میں نہیں آتا تو پیٹ سے باندھ لے)

پیٹ میں آزار ہونا

پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے.

پیٹ بَنْد ہونا

دست آنے موقوف ہوجانا.

پِٹْرول پَمْپ

وہ جگہ جہاں سے پٹرول فراہم کیا جاتا ہے.

پیٹ میں پانی ہونا

۔دیکھو پیٹ پانی ہونا۔

پیٹ میں پَڑْنا

کسی کھانے کی چیز کا پیٹ میں جانا ، حلق سے نیچے اترنا ، کھانے کو ملنا.

پیٹ بَھرے کے گُن

فارغ البالی کی باتیں، فراغت کی گفتگو، غرور کی باتیں

پیٹ میں قَراقُر

پیٹْرول پَمْپ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِیط کے معانیدیکھیے

مُحِیط

muhiitमुहीत

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقرہ ہندسہ اصطلاحاً

اشتقاق: حَاطَ

مُحِیط کے اردو معانی

صفت

  • گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے
  • (اقلیدس) دائرہ، دائرے کا دَور، گھیرا، احاطہ
  • بڑا دریا، بحر بے کراں، زخار سمندر
  • چکر، گھیرا، گردہ
  • (تشریح) کسی عضو کو گھیرنے والا عضلہ
  • پورے عالم پر چھایا ہوا
  • (مجازا) خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • آسمان جسے زمین اور سیاروں وغیرہ پر محیط خیال کیا جاتا تھا

شعر

English meaning of muhiit

Adjective

  • surrounding, encompassing, enclosing, encircling, circumambient
  • periphery, circumference (of a circle)
  • containing, embracing, comprehending
  • knowing, well acquainted (with)
  • that which (or he who) surrounds, or contains
  • the ocean
  • one who comprehends or knows
  • (Metaphorically) among the name of Allah
  • sky, heaven

मुहीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छाया हुआ, फैला हुआ, घेरा, गोल चक्कर
  • आच्छादित, छाया हुआ, व्यापक, फैला हुआ, नदी, दरया।
  • आच्छादित, छाया हुआ, व्यापक, फैला हुआ, नदी, दरया।

مُحِیط کے مترادفات

مُحِیط سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone