تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پَسَندِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

چَہِیتا

جسے بہت چاہا جاۓ، محبوب، منظور نظر، لاڈلا، پیارا

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو.

چَھٹی

چھ (رک) سے منسوب، ترتیب میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے کی، ششم

چھوٹُو

ایک خطاب، چھوٹے بچوں یا لڑکوں کو پکارنے کے لیے مستعمل لفظ، عرفی نام

چُھوٹے

چھوٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چھوٹا

کمینہ، نیچ، بد ذات

چھوٹے

چھوٹا کی جمع یا مغیّرہ شکل

چھوٹی

چھوٹا کی تانیث

چھوٹائی

چھوٹا پن، چھوٹا ہونا، کمی

چھاتی

گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر

چھاتا

کشادہ سینہ، بڑی چھاتی

چاہیتا

درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے

چُھٹائی

چھوٹا ہونا، چھوٹا پن

چَھٹائی

کٹائی، تراش

چِھیٹا

رک: چھین٘نٹا.

چِھیتا

(ہندو، عور) باپ یا خاوند کے گھر جانے کی تاریخ .

چِھتی

زمین، مٹی

چہتا

چہیتا، من پسند، دلنواز

چِھیتُو

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح چھیلنے والی ایک طرح کی گھاس، پون٘دا، رک : دوب.

چِھٹاؤ

چھٹکا ، چھٹکاو ، چھڑکاؤ، بکھیر.

چَہیتی

چہیتا کی تانیث، دل پسند، محبوب، پیاری

چاہِیتا

وہ شخص جس سے بہت محبت ہو ، لاڈلا ، محبوب ، دلپسند.

چَوہَٹَّا

بازار کا وہ مقام جس کے چاروں طرف دکانیں ہوں چوک بازار.

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چھانٹا

چھان٘ٹنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

چَھنٹا

رک : چھٹا، چھٹا ہوا.

چھانٹی

تخفیف ، چھان٘ٹ.

چھینٹا

بان٘س کی قمچیوں سے بنا اور تاڑ کے ریشوں سے بندھا ہوا ٹوکرا۔

چَھنٹائی

چَھن٘ٹوائی، چن کر الگ کرنےکا کام

چَو ہَتّا

چارہاتھ والا ، چاروں ٹانگوں سے ہاتھوں کا کام لینے والا

چُھٹی گھوڑی بُھسَورے کَھڑی

بیکاری میں پیٹ کی فکر .

چھاتی دَھڑَک گَئی

تردد اور فکر پیدا ہوا.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

چھوٹا بَڑا

امیروغریب، خرد و کلاں، بچہ بوڑھا، سب کے سب، تمام، ہر ایک

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

چھاتی میں چھید پَڑْنا

تکلیف برداشت کرنا ، (رشک و حسد کی وجہ سے) اذیت برداشت کرنا ، گھایل ہونا ؛ حسد کرنا .

چھوٹا منہ، بڑا نوالہ

حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کرنا

چھاتی پَکَڑْنا

تکلیف یا رنج سے اپنی چھاتی پر ہاتھ رکھ لینا، چھاتی پر ہاتھ ڈالنا

چھاتی کَڑَکْنا

سخت صدمہ ہونا

چھاتی جَکَڑْنا

سخت نزلہ و زکام ہونا ، سینے میں بلغم جمع ہونے کے سبب سان٘س لینے میں دقّت ہونا ، ٹھنڈ کا اثر ہونا .

چھاتی چَڑْھنا

پستانوں میں دودھ بڑھ آنا (بچے کا دودھ چھڑانے یا پچے کے مر جانے پر ایسا ہوتا ہے)

چَھٹی کا جوڑا

وہ کپڑے جو زچّہ کو چھٹی کے موقع پر میکے سے ملتے ہیں .

چھاتی پھاڑ کَر

سخت محنت اور جان٘فشانی سے ، خون پسینہ ایک کر کے .

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پِینا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

چھاتی کے کَواڑ بَنْد کِیے بَیٹْھنا

رن٘ج وغم یا مصیبت برداشت کرنا ، ضبط و تحمل سے کام لینا.

چھاتی کو توڑْنا

پسلیاں توڑ دینا ، بہت زیادہ زخمی کر دینا .

چھاتی کا پھوڑا

وبال جان ، سخت تکلیف دہ ، سوہان روح.

اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَسَندِیدَہ کے معانیدیکھیے

نا پَسَندِیدَہ

naa-pasandiidaना-पसंदीदा

اصل: فارسی

وزن : 21222

نا پَسَندِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو پسندیدہ نہ ہو، برا، خراب، بد، ناگوار، نامرغوب، بارِ خاطر، ناقابل ِقبول، نامنظور، خلاف ِطبع ، ناپسند خاطر

شعر

English meaning of naa-pasandiida

Adjective

  • disliked, undesirable, offensive, disagreeable, unacceptable, rejected

ना-पसंदीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो पसंद न हो, अरुचिकर, अप्रिय, नागवार, बुरा, ख़राब, जो पसंदीदा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا پَسَندِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا پَسَندِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone