تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانا" کے متعقلہ نتائج

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نانا

ماں کا باپ

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

نانا کی دَولَت پَر نَواسَہ اَینڈا پِھرے

دوسرے کی دولت پر شیخی

نانا رُوپ

رک : نانا بھانت ، کئی طرح کا ۔

نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے

رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے

نانا رُوپی

رک : نانا روپ ، کئی طرح کا

نانا پَرکار

رک : نانا بھانت ۔

نانا دادا

آبائو اجداد، خاندان کے بزرگ، پُرکھا(مجازاً) گرو، اُستاد

نعنا

پودینہ

نانا کی دَولَت پَر نَواسا اَینڈا پِھرے

دوسرے کی دولت پر شیخی

ناناتو

رک : ناناتا ۔

ناناتا

قسم قسم کا ہونا ، گونا گونی ، تنوع

نَعْنَع

(طب) پودینہ ، نعناع (دواء ً مستعمل) ۔

نَہَنّا

رک : ننھا جو درست املا ہے۔

نان اِسٹاپ

بغیر رُکے چلتے رہنے والا ، نہ رُکنے والا ۔

نا ناگُزیری

ضروری ہونے کی حالت یا کیفیت ، لازمی نیز مجبوری ۔

نانہِیں

نہیں ۔

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نانِہالی

نانہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، ننھیال والوں کا ۔

نانِہال

نانا کا گھر یا گھرانا، نانکا، ننھیال

نَہ نَہ کَرنا

بار بار منع کرنا، انکار کیے جانا

نان ہَوائی

ایک قسم کی روٹی ، پتلی چپاتی ۔

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

ٹَھنا نانا

رک : ٹھنا ٹھن ۔

سَکَڑ نانا

پرنانا کا باپ ۔

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائے نانا کا، کہلائے دادا کا

فائدہ کسی سے اٹھائے اور نام کسی کا ہو

کھائیں نانا کے ٹُکْڑے کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

عَرْقِ نَعْنَع

وہ دیسی کشید ہوا سرکہ جو پودینہ کی لاگ سے کھینچا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نانا کے معانیدیکھیے

نانا

naanaaनाना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماں کا باپ
  • مراد : حضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کے نانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم (عموماً اُردو مرثیے میں مستعمل)
  • روئی کاپہل
  • ایک ظرف سے دوسرے میں ڈالنا

صفت

  • مختلف، الگ الگ، جداگانہ، مختلف قسم یا درجے کا، کئی طرح کا
  • کئی، بہت

فعل متعدی

  • موڑنا، جُھکانا، سر جُھکانا، دہرا کرنا، تہ کرنا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں ڈالنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نَعْنَع

(طب) پودینہ ، نعناع (دواء ً مستعمل) ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naanaa

Noun, Masculine

  • grandfather
  • maternal grandfather

नाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माता का पिता; मातामह।

विशेषण

  • अनेक प्रकार के। बहुत तरह के। विविध। (बहु०)
  • अनेक। बहुत। पुं० [देश॰] [स्त्री० नानी] माता का पिता या मातामह। सि० [सं० नमन] १. नवाना। झुकाना। २. प्रविष्ठ करना। घुसाना।
  • नाना2 (सं.)

نانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone