تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناس" کے متعقلہ نتائج

اِنْقِلاب

ایک حالت کی جگہ اس کی متضاد حالت آنے کی صورت حال، تغیر، تبدل، الٹ پلٹ، تبدیلی، کایا پلٹ

اِنْقِلابی

انقلاب سے منسوب، وہ شخص جو کسی بڑے انقلاب لانے کی سازش میں شریک ہو، آمادۂ انقلاب، انقلاب پسند

اِنْقِلابَین

ایک انقلاب شتوی دوسرے انقلاب صیفی (رک)۔

اِنْقِلابِ عالَم

اِنْقِلابِ عَظِیْم

اِنْقِلاب زِندَہ باد

(سیاست) بنیادی تعمیر نو کرنے والے گروہ کا ایک نعرہ جو عموماً جلسوں اور جلوسوں میں استعمال کیا جاتا ہے (اور مراد اس سے یہ ہوتی ہے کہ ہم نعرہ لگانے والے موجودہ حکومت یا اس کی پالیسی میں حسب منشا تغیر چاہتے ہیں) در اصل یہ انگریزی کے لفظ 'لانگ ریولیوشن' کا اردو ترجمہ ہے

اِنْقِلابِ زَمانہ

زَرْعی اِنْقِلاب

صَنْعَتی اِنْقلاب

وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

مُعاشَرَتی اِنْقِلاب

سماجی طرز زندگی کا یکسر بدل جانا ، معاشرہ کا انقلاب ، معاشرتی تبدیلی ۔

اِعْلانِ اِنْقِلاب

زَمِین پَر اِنْقِلاب ہونا

دنیا میں ہل چل مچنا، دنیا کا تہہ و بالا ہونا

زَمانَے کا اِنْقِلاب ہونا

زمانہ بدلنا، سخت ہل چل مچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناس کے معانیدیکھیے

ناس

naasनास

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: فقرہ

ناس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ناک
  • لوگ ، انسان ، آدمی ، مانس ۔
  • (مجازا ً) تمباکو کا پسا ہوا سفوف جو سونگھا جاتا ہے ، ہلاس ، نسوار ، سونگھنی ، مغز روشن ۔
  • ۔ (ھ) مذکر۔ تباہی۔ بربادی۔ خرابی۔ غارت۔ نابود۔ معدوم۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ ہُلاس۔ (فقرہ) انہوں نے سونٹھ کی ناس لی ہے۔

اسم، مؤنث

  • رک : نس ، خون کی نالی ، رگ ۔
  • خرابی ، تباہی ، بربادی ، ویرانی ، فنا ، نیستی ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naas

Noun, Masculine

नास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्य, मानस, आदमी, तबाही, बर्बादी, विनाश
  • एक आदमी, बहुत-से आदमी।।
  • एक आदमी, बहुत-से आदमी।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नसवार। सुंघनी। पुं० नाश।
  • वह चूर्ण जो नाक में डाला जाय। वह औषध जो नाक से सूंघी जाय। नस्य। क्रि० प्र०-लेना। सूंघना।।

ناس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone