تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَے نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَے نَواز کے معانیدیکھیے
نَے نَواز کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- بانسری بجانے والا، مرلی بجانے والا، ونشی بجانے والا
شعر
سماعتوں کو امین نوائے راز کیا
میں بے سخن تھا مجھے اس نے نے نواز کیا
وہی لے جو ان سنی بھی وہی شاذؔ نغمگی بھی
یہ حساب خامشی بھی مرے نے نواز رکھنا
اب تو سانسوں میں بھی نہیں ترتیب
پہلے وقتوں میں نے نواز تھا میں
English meaning of nai-navaaz
Noun, Adjective, Masculine
- flute-player, one who plays on a flute, a piper
- one who plays on a flute, a piper
नय-नवाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- जो बाँसुरि बजाता है, बाँसुरी बजाने वाला, मुरली बजाने वाला, मुरलीधर, वंशी बजाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَے نَواز)
نَے نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔