تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمَک اَفشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک اَفشانی کے معانیدیکھیے
نَمَک اَفشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱۔ نمک چھڑکنے کا عمل ، نمک پاشی ؛ (مجازاً) کسی دُکھی کو اور دُکھی کرنا ، اذّیت بڑھانا ، زخموں پر نمک چھڑکنا
- ۲۔ (کنایۃ ً) سانولاپن ، ملاحت ، پھبن
شعر
زندگی زخم تو دے گی کبھی یاروں کو بھی
مٹھیاں بھر کے کریں گے نمک افشانی ہم
وہ تبسم بھی قیامت ہے ترا بعد جفا
تو نے دی ہو جسے خدمت نمک افشانی کی
English meaning of namak-afshaanii
Noun, Feminine, Singular
- scattering salt, the one scattering salt on the wound, make someone sad, darkness, dusky
नमक-अफ़्शानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- जख्म पर नमक छिड़कना, किसी दुखी को और दुखी करना, प्रतीकात्मक: सांवलापन, मलाहत, फबन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمَک اَفشانی)
نَمَک اَفشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔