تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک کے معانیدیکھیے
نیک کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ اچھا ، عمدہ ، خوب ، بہتر ، بھلا ۔
- بدرجہ اتم ، بہت زیادہ
- ۲۔ دین دار ، پارسا ، پرہیزگار ، عبادت گزار ۔
- ۳۔ شریف ، بھلا مانس ، نیک چلن ، شائستہ ، مہذب ۔
- ۴۔ (مجازاً) رحم دل ، خدا ترس ۔
شعر
کس کو کہئے نیک اور ٹھہرائیے کس کو برا
غور سے دیکھا تو سب اپنے ہی بھائی بند ہیں
خدا نے نیک صورت دی تو سیکھو نیک باتیں بھی
برے ہوتے ہو اچھے ہو کے یہ کیا بد زبانی ہے
اک زندگی عمل کے لیے بھی نصیب ہو
یہ زندگی تو نیک ارادوں میں کٹ گئی
English meaning of nek
Adjective
- good, virtuous, righteous, upright, pious, kind-hearted, mannerly
नेक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छा, भला, शुभ, उत्तम, श्रेष्ठ, अच्छे चरित्र वाला, शरीफ़, सज्जन, मांगलिक, शुभ, सदाचारी, मुबारक, पुनीतात्मा, पार्सा, सीधा- सादा, सरलस्वभाव, कुलीन, उपकार करने वाला, भलामानस,
نیک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک)
نیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔