تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

بِینائی

بصارت، آنکھ کی روشنی

بَنُو

اولاد، بیٹے، کنبہ قبیلہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بنا

دولھا ، نوشاہ

bane

ہَلاکَت

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنّاء

بنانے والا، معمار

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بِینائی جاتی رہنا

کم نظر آنا، دکھائی کم پڑنا

بنائے

ٹھیک ڈھنگ سے، اچھی طرح

بینا

دیکھنے والا، مبصر، دانا

بِینی

ناک

بِنے

دعا ، التجا ، منت و زاری ؛ عجز و انکسار ؛ حیا ، عورت ؛ خُلق و تواضع.

بِنا

نیو ، بنیاد ، پایہ

بِناء

رک : بنا (= بنیاد)

بینی

ان عورتوں کی جن کے شوہر باہر ہوں یا بیوائوں کی سادہ گندھی ہوئی چوٹی جو پیچھے کو پڑی ہوتی ہے

بِینْنا

(بکھری ہوئی چیزوں کو) ایک ایک کرکے اٹھانا

بِنائی

بِنْنا

چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ایک ایک کرکے اُٹھانا

بونا

زمین مین پیج ڈالنا ، تخم زیزی کرنا ، پودا ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا

بونی

رک : ہوہنی.

bone

ہاڑ

بَنْنا

بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا

بُنائی

بُننے کا کام، بننے کا پیشہ

بانی

بانا

بُناوٹ ، بُنائی

بان٘و

خاتون، بیگم، معزز عورت

بُنَہ

سازوسامان، اسباب خانہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بُونا

بَوْنی

بونا کی تانیث

بَوْنا

ٹِھگنا، پست قد، جس کا قد اس کی عمر کے تناسب سے بہت کم ہو، بالشتیا

بَینی

درمیانی، بیچ کا

بَوآنا

بُننا

دھاگے کا تانا بانا کرکے کپڑا تیار کرنا

بائِینی

وہ ٹوکری یا پٹاری جس میں شپیرے سان٘پ لیے پھرتے ہیں.

بَنّو

چھوٹی لڑکی یا بیٹی کو پیار سے پکارنے کا کلمہ، پیاری دلاری، خانم، بیگم

beano

عوام: برط خوشی کی تقریب، پارٹی.

beanie

سر پر منڈھنے والی چھوٹی ٹوپی ۔.

بُو آنا

کسی چیز کی اچھی یا بری باس محسوس ہونا

bonne

خادمہ

بِعانَہ

بیمانہ(رک) کی تخفیف.

بَیعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

آ بَنْنا

افتاد پڑنا، حادثہ پیش آنا، آفت نازل ہونا، (’پر‘ یا ’پہ‘ کے ساتھ)

بات آ بَنْنا

حالت خراب ہونا، گت بننا

جی پَر آ بَنْنا

رک : جان پر آبننا.

جان پَر آ بَننا

۔جان پر دمہ ہونا۔ جان پر آفت ہونا۔ ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو صدمہ ہو۔ ؎

جان پَر آ بَنْنا

سخت مصیبت ہونا

آبْرُو پَر آ بَنْنا

عزت و حرمت کا خطرے میں ہونا.

سَر آ بَنْنا

اِلزام عائد ہونا ، مُصیبت یا آفت آنا.

سَر پَر آ بَنْنا

مُصیبت نازل ہونا

دَم پَر آ بَنْنا

ہلاکت کے قریب پہنچنا

دِل پَر آ بَنْنا

دل میں بے تابی اور بے کلی پیدا ہونا ؛ کوئی مصیبت اور پریشانی آ پڑنا .

بانئے

دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا

کسی پر مُصیبت آنا .

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس

مصیبت کے وقت انسان کو دوسرے سے سہارا نہیں رکھنا چاہیے خود دفعیہ کرنا چاہیے

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

بِنا پَڑنا

بنیاد رکھی جانا، نیو قائم ہونا

بانا پَڑْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری پہنی جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کے معانیدیکھیے

نِگاہ

nigaahनिगाह

اصل: فارسی

وزن : 121

نِگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔
  • رک : پاک نظر.
  • ۲۔ آنکھوں کی روشنی ، بصارت ، بینائی ۔
  • ۳۔ شناخت ، پرکھ ، پہچان ، نظر ڈالتے ہی ہر چیز کے حسن و قبح کو جانچنے کی صلاحیت نیز بصیرت ۔
  • ۴۔ توجہ ، التفات ، عنایت ، مہربانی ۔
  • ۵۔ امید ، بھروسا ، خیال ، توقع ۔
  • ۶۔ (i) نظارہ ، دید
  • ۶. (ii) نگرانی ، خبرداری ، رکھوالی ، چوکسی ، نظربندی.

شعر

English meaning of nigaah

निगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone